dhanaknews
عیدالاضحیٰ پر کرایوں کی شکایات، سندھ حکومت کا بڑا اقدام
کراچی سمیت سندھ بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوران ٹرانسپورٹ کرایوں سے متعلق شکایات کے ازالے کے لیے سندھ حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے اعلان کیا ہے کہ صوبائی و ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹیز…
ہم نے پاکستان اور بھارت کو جنگ سے روکا، ایٹمی تباہی ٹل گئی، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے پاکستان اور بھارت کو جنگ کے دہانے سے واپس کھینچا اور ممکنہ ایٹمی تباہی کو ٹال دیا۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئےکہا کہ پاک…
صدر اور وزیراعظم کی سوراب حملے کی مذمت، شہید ہدایت اللہ بلیدی کو خراج عقیدت
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع سوراب میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے، جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سوراب، ہدایت اللہ بلیدی شہید ہوئے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری…
اسلام آباد میں موسلادھار بارش، موسم خوشگوار
اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ شروع، موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کیساتھ ٹھنڈی ہواؤں نے گرمی کی شدت کوکم کر دیا ہے ۔ ایف-6، ایف-8، جی-10، آئی-9، بلیو ایریا اور دیگرعلاقوں…
سوئی ناردرن نے نادہندہ صارفین کو یاددہانی نوٹسز جاری کردئیے
سوئی نادرن نے مختلف وفاقی و صوبائی سرکاری اداروں و محکموں کو واجبات کی ادائیگی کے لیے یاددہانی نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ وفاقی اسپتالوں کے ذمے 183.62 ملین روپے، خیبرپختونخوا کے اسپتالوں کے ذمے 106.08 ملین روپے اور پنجاب…
ایک ہفتے میں 14 اشیاء مہنگی،10 کی قیمتیں کم ہوئیں،ادارہ شماریات
ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ 81 فیصد کی کمی ہوگئی جس کے بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی شرح صفر اعشاریہ 41 فیصد کی سطح پر آگئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے…
سوراب میں بینک اور انتظامی افسران کی رہائشگاہ پر حملہ
دہشت گردوں نے بلوچستان کے شہر سوراب میں بینک اور انتظامی افسران کی رہائش گاہ پر حملہ کردیا،اس دوران بینک لوٹ لیا گیا،مختلف سرکاری افسران کے گھر جلا دئیے گئے،اے ڈی سی ریونیو ہدایت بلیدی نے جام شہادت نوش کیا۔…
پاکستان کو کبھی بھی دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا ،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو کبھی بھی دباؤ میں نہیں لایا جا سکتا ،انسداد دہشت گردی کیلئے جاری جنگ سے توجہ ہٹانے کی کوششیں ناکام بنائیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل…
فوج کا کام ملک کا دفاع ہے نہ کہ عدلیہ کے فرائض سر انجام دینا، ججز اختلافی نوٹ
سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل سے متعلق انٹرا کورٹ اپیلوں پر دو اختلافی ججز نے اختلافی نوٹ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ فوج کا کام ملک کا دفاع ہے نہ کہ عدلیہ کے فرائض سر انجام…
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی اجازت دینے کا فیصلہ چیلنج
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کی اجازت دینے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا،سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ درخواست گزار نے آئینی بینچ سے فوجی عدالتوں کے کیس کا فیصلہ واپس…