dhanaknews
خیبر پختونخوا، دوسرے مرحلے میں ہزاروں افغان باشندے افغانستان واپس چلے گئے
خیبر پختونخوا سے دوسرے مرحلے میں ہزاروں افغان باشندے افغانستان واپس چلے گئے۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ دوسرے مرحلے میں 37 ہزار 906 افغان سٹیزن کارڈ ہولڈرز مختلف بارڈرز سے وطن واپس گئے ہیں۔ محکمہ داخلہ کے…
وزیر اعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف 4 ملکی دورہ مکمل کرکے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ دوشنبے ایئرپورٹ پر تاجک نائب وزیراعظم حکیم خلیق زادہ نے وزیراعظم کو الوداع کیا، 2روزہ دورہ تاجکستان میں وزیراعظم نے تاجک صدر امام…
زائدالمیعاد شناختی کارڈز پر جاری تمام سمز فوری طور پر بلاک کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں زائدالمیعاد شناختی کارڈز پر جاری تمام سمز فوری طور پر بلاک کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ یہ اقدام شہریوں کے کوائف کے درست اندراج اور سکیورٹی معاملات…
مریم نواز سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات
وزیراعلیٰ پنجاب سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے ملاقات کی، جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ورلڈ بینک اور حکومتِ پنجاب کے اشتراک کار کو مستحکم بنانے پر اتفاق کرتے ہوئے کنٹری پارٹنرشپ…
خانیوال ریلوے اسٹیشن پر مسافر پل گرنے سے ایک ملازم جاں بحق ، 3 افسران معطل
خانیوال ریلوے اسٹیشن پر مسافر پل کا ایک حصہ گر گیا جس کے نتیجے میں ایک ملازم جاں بحق اور خاتون زخمی ہو گئی۔ ترجمان ریلوے کے مطابق امدادی کارروائی مکمل کر لی گئی ہے اور پُل کی تعمیر کا…
سعودی عرب
سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک کے شہریوں کیلئے بلاک ورک ویزا کوٹہ کو بند کر دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بلاک ورک ویزا کوٹہ پر جون 2025 تک کے لیے پابندی رہے گی ، حج سیزن کے بعد…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایلون مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایلون مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایلون مسک کے ساتھ آج پہلے آفس میں پریس کانفرنس کروں گا اور مسک ہمیشہ ہمارے ساتھ…
پاکستان اپنے حصے کے پانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے حصے کے پانی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں گلیشیئرز کے تحفظ سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی، وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی کانفرنس سے…
خیبرپختونخوا میں 27 مئی سے اب تک آندھی، طوفان اور بارش سے 8 افراد جاں بحق
پی ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں 27 مئی سے اب تک آندھی، طوفان اور بارش سے 8 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں کے باعث اب تک 21 افراد…
صدر زرداری کے کم عمر بچوں کی شادی کے بل پر دستخظ
صدر مملکت آصف علی زرداری نے 18 سال سے کم عمرکی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دئے۔ بل کے مطابق نکاح خواں کوئی ایسا نکاح نہیں پڑھائے گا جہاں ایک یا دونوں فریق 18 سال سے کم…