dhanaknews
یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
ملک میں یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، یہ کمی اس امکان کے بعد سامنے…
مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، ژالہ باری
ملک کے مختلف شہروں میں شام سے شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ رات گئے تک وقفے وقفے سے جاری ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے ،طوفانی ہوائوں سے کئی مقامات پر درخت…
تجارتی عدالت کا فیصلہ عدالتی دائرہ اختیار سے تجاوز ہے، وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس نے ایک حالیہ تجارتی عدالت کے فیصلے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اسے عدالتی حدود سے تجاوز قرار دیا ہے۔ ترجمان وائٹ ہائوس کیرولائن لیوٹ کے مطابق عدالتوں کو ٹیرف اورتجارتی پالیسی جیسے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی…
تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کیلئے پنشنرز پر ٹیکس عائد کرنے کی شرط
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجٹ 26-2025 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کم کرنے کی مشروط آمادگی کا اظہار کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ماہر معاشی امور شہباز رانا نے بتایا ہے کہ آئی ایم…
موٹروے پر آندھی، گہرے بادل اور تیز ہوائیں، احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت
موٹروے کے مختلف حصوں میں شدید آندھی، گہرے بادل اور تیز ہواؤں کے باعث حدِ نگاہ میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایم 2 پر لاہورسے کالا شاہ کاکو، پنڈی بھٹیاں سے شیخوپورہ اورکوٹ مومن سے…
جاپانی وزیر اعظم کا صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ، ٹیرف اورسلامتی امور پرگفتگو
جاپانی وزیراعظم نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون پررابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے ٹیرف سمیت سفارتی، سلامتی اور اقتصادی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ خبر ایجنسی رپورٹس کے مطابق گفتگو میں تجارتی کشیدگی اور علاقائی سلامتی کے موضوعات…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400روپےکا اضافہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1ہزار400 روپےکا اضافہ ہوا،جس کے بعد ایک تولہ سونا 3لاکھ 49 ہزار 300…
بانی کے تبصروں کو ہم فلٹرکرکے بیان کرتے تھے، علیمہ خان نے سیدھا بول دیا، مروت
پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جس طرح بات کرتے ہیں،علیمہ خان باہر آکر ویسے ہی بتا دیتی ہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا ” میں…
ہارورڈ یونیورسٹی میں غیرملکی طلبہ کے داخلے پرحکومتی پابندی معطل
ہارورڈ یونیورسٹی پرغیرملکی طلبہ کے داخلے سے متعلق امریکی حکومت کے فیصلے پر وفاقی عدالت نے حکم امتناع میں توسیع کردی ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے ترجمان کے مطابق عدالت نے کہا ہے کہ مقدمے کی کارروائی کے دوران یونیورسٹی بین…
گاڑیوں کی قیمت میں نمایاں کمی کا امکان
آئندہ وفاقی بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔ نجی اخبار سے گفتگو میں آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایچ ایم شہزاد نے توقع ظاہر کی ہے کہ بجٹ میں استعمال شدہ…