dhanaknews
سجاول میں گرڈ اسٹیشن میں اچانک آگ، مشینری اور ٹرانسفارمر جل کر تباہ
سجاول کے گرڈ اسٹیشن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں اسٹیشن مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ ترجمان حیسکو کے مطابق آگ کے باعث قیمتی مشینری اورٹرانسفارمرجل کرخاکسترہو گئے، آگ لگنے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع…
اقوام متحدہ شدید مالی بحران کا شکار، بجٹ میں 20 فیصد کٹوتی کا فیصلہ
اقوام متحدہ اس وقت شدید مالی بحران سے دوچار ہے اور سیکرٹریٹ نے 3.7 ارب ڈالر کے سالانہ بجٹ میں 20 فیصد کٹوتی کی تیاری کرلی ہے۔ خبرایجنسی رپورٹس کے مطابق اس فیصلے کے نتیجے میں عالمی ادارے میں 6…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ جمعرات کو اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں مثبت رجحان دیکھا گیا ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں…
کراچی:دنبہ گوٹھ میں ٹریفک حادثہ، دو بہنیں جاں بحق، باپ اور بچے زخمی
کراچی کے علاقے دنبہ گوٹھ، بحریہ ٹاؤن کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثے میں دو خواتین جاں بحق اور تین افراد زخمی ہو گئے۔ اہلخانہ کے مطابق جاں بحق خواتین آپس میں بہنیں تھیں، زخمیوں میں ان کا بہنوئی اور دو…
کینیڈین وزیراعظم اورسعودی ولی عہد میں رابطہ، توانائی و تجارت پر تبادلہ خیال
کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں توانائی کے تحفظ، دوطرفہ تجارت اورعلاقائی امن پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ خبرایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے باہمی اقتصادی…
رواں ماہ مہنگائی کی شرح ڈیڑھ سے 2 فیصد رہنے کا امکان
وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آوٹ لک رپورٹ جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ رواں ماہ مہنگائی کی شرح ڈیڑھ سے 2 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق جولائی تا اپریل برآمدات 6.8…
بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد
لاہور (این این آئی) مقامی سنیما کو فروغ دینے کے لیے عید الاضحی کے موقع پر سنیما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی۔پاکستان بھر کے سنیما گھروں میں تمام بھارتی فلموں، بشمول پنجابی ٹائٹلز اور…
’’میرے ساتھ طوائف جیسا سلوک ہوا‘‘، برطانوی حسینہ نے بھارت کی حقیقت بیان کردی
لندن (این این آئی)بھارت میں منعقدہ مس ورلڈ 2025ء کے مقابلے میں شرکت کرنیوالی برطانوی حسینہ ملا میگی نے بھارتی معاشرے میں پیش آئے شرمناک سلوک پر خاموشی توڑ دی۔برطانوی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں 24سالہ ملا میگی نے…
معروف ٹک ٹاکر’تھل کی شہزادی‘ غیرت کے نام پر قتل، ملزم گرفتار
نور پور تھل(این این آئی)ضلع خوشاب کی تحصیل نور پور تھل میں غیرت کے نام پر قتل کی ایک افسوسناک واردات میں معروف ٹک ٹاکر اقرا، جو سوشل میڈیا پر تھل کی شہزادی کے نام سے جانی جاتی تھیں، کو…
امریکی خاتون اونیجا رابنسن بھی پاکستانی کھانوں کی دیوانی نکلیں
کراچی (این این آئی)پاکستانی نوجوان سے محبت کے خاطر امریکا سے پاکستان آنے والی اونیجا رابنسن بھی یہاں کے کھانوں کی دیوانی نکلیں ہیں۔سوشل میڈیا پر کئی دنوں تک مقبول رہنے والی امریکی خاتون اونیجا رابنسن ایک حالیہ انٹرویو کی…