dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ٹرمپ کا یورپی یونین پر یکم جون سے 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین پر یکم جون سے 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ یکم جون سے یورپی یونین کی اشیا پر براہ راست 50…

پاکستان میں یکم ذوالحجہ جمعرات کوہو گی،سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال ریسرچ کونسل

رویتِ ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کا کہنا ہے کہ منگل 27 مئی کی شام ہلال کی رویت ممکن نہیں،پاکستان میں یکم ذوالحجہ جمعرات 29 مئی جبکہ عیدالاضحی ہفتہ 7 جون کو ہو گی۔ جاری بیان…

معصوم شہریوں کو قتل کرنے کا کوئی جواز نہیں،انوارالحق کاکڑ

سابق نگران وزیر اعظم و سینیٹر انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ معصوم شہریوں کو قتل کرنے کا کوئی جواز نہیں ،سڑک نہیں بنی یا گیس نہیں آئی کیا یہ لوگوں کومارنے کا جواز ہے ؟ ہم نیوز کے پروگرام…

وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا،  ترجمان وزارت خزانہ

 ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گا۔اس سے پہلے وفاقی بجٹ پیش کرنے کی تاریخ 2جون دی گئی تھی. خیال رہے کہ بجٹ 26-2025ء کے حوالے سے پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ…

مہمند ڈیم ،ایک اور اہم سنگ میل عبور ،مین ڈیم کی تعمیر شروع ہوگئی

مہمند ڈیم پرایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا گیا ہے، مین ڈیم کی تعمیر شروع ہوگئی۔ مین ڈیم کی تعمیر کے آغاز پر وفاقی وزیر آبی وسائل میاں محمد معین وٹو نے پراجیکٹ کا دورہ کیا ، چیئرمین واپڈا انجینئر…

ملک کے مختلف علاقوں میں آج رات سے بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج رات سے بارش کی نوید سنا دی۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج رات سے بارش کا امکان ہے، بارش کا یہ سلسلہ…

حکومت سیمنٹ انڈسٹری کو برآمدات کے لیے مکمل سپورٹ دے گی،ہارون اختر خان

وزیراعظم کے معاون خصوصی ہارون اختر کا کہنا ہے کہ سیمنٹ سیکٹر کی برآمدات کو بڑھانے کیلئے حکمت عملی تیار کی جائے گی،مل کر سیمنٹ کی برآمدات کی مسابقت کو بہتر بنائیں گے۔ اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے…

بیوی نے چلتی بائیک پر شوہر کی چپل سے پٹائی کردی؛ ویڈیو وائرل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ مگر فکرانگیز ویڈیو وائرل ہو گئی ہے، جس میں ایک خاتون چلتی موٹر سائیکل پر اپنے شوہر کو چپل سے “سمجھاتی” نظر آتی ہیں، اور وہ بھی ایسی مہارت سے کہ دیکھنے…

بھارتی پروازوں کیلیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے بھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی۔ ترجمان پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے مطابق پاکستانی فضائی حدود پر بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی 24 جون 2025 صبح 4:59 بجے…

14اشیاء سستی،13 مہنگی،24کی قیمتوں میں استحکام رہا

ہفتہ واربنیادوں پر ضروری اشیاء کی قیمتوں میں 0.29فیصدکمی اور سالانہ بنیادوں پر1.35فیصد اضافہ ہواہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ واررپورٹ کے مطابق 22مئی کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں 14اشیاء کی قیمتوں میں کمی…