dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں موسم گرم…

جوروٹ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

انگلینڈ بیٹر جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ برطانوی کھلاڑی ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 13 ہزار رنز بنانے والے بیٹر بن گئے، زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ میچ میں انہوں نے 13 ہزار رنز کا…

پاکستانی سفارتخانے کا واشنگٹن میں افغانستان سے متعلق مکالمے کا انعقاد

واشنگٹن: پاکستانی سفارتخانے کے زیرِاہتمام افغانستان سے متعلق علاقائی صورتحال پرایک اہم مکالمے کا انعقاد کیا گیا جس میں امریکی ماہرین، سفارتکاروں اور پالیسی سازوں نے شرکت کی۔ پاکستانی سفارتخانے کے زیرِاہتمام اہم مکالمے میں گفتگو کا مقصد جنوبی ایشیا…

جموں وکشمیرکےعوام بھارت کے ظلم وتشدد کا شکار ہیں، عاصم افتخار

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخارنے کہا ہے کہ جموں وکشمیرکےعوام بھارت کے ظلم وتشدد کاشکار ہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخارنے مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلح تنازعات میں شہریوں…

ٹرمپ کا متنازعہ اقدام، ہارورڈ یونیورسٹی کوغیرملکی طلبہ کے داخلے کی اجازت معطل

واشنگٹن: امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی کو غیرملکی طلبہ کے داخلے کی اجازت معطل کر دی گئی ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق یہ فیصلہ ٹرمپ انتظامیہ نے طلبہ کے ریکارڈز سے متعلق تنازع پر کیا، امریکی محکمہ داخلہ کی سیکریٹری کرسٹی…

پاکستان کو اپنے جوہری سسٹم پر مکمل اعتماد، دنیا انڈیا کی فکر کرے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنے جوہری کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم پر مکمل اعتماد ہے، دنیا انڈیا کی فکر کرے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان عالمی معیار کے مطابق کام کرتا ہے، پاکستان نے…

پاکستان اور بھارت بڑی جنگ کے بہت قریب تھے، ٹیمی بروس

واشنگٹن، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان اب جنگ بندی ہے، جانتے ہیں پاکستان اوربھارت مکمل جنگ شروع کرنے کے بہت قریب تھے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس  نے پریس کانفرنس…

پاکستان کا آئی ایم ایف قرض پروگرام درست راہ پر گامزن، معاشی جائزے کی منظوری

واشنگٹن: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جیولی کوزیک نے کہا ہے کہ پاکستان کا قرض پروگرام مکمل طور پر درست راہ پر گامزن ہے۔ آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جیولی کوزیک نے کہا کہ  آئی…

امریکہ، سان ڈیاگو میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے پر گر کر تباہ

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں ایک چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے پر گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ آٹھ افراد زخمی ہو گئے، طیارے کے گرنے کے بعد علاقے…

وزیرداخلہ کا جناح اسکوائر انڈر پاس کا دورہ، فائنل ورک کا جائزہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے رات گئے جناح اسکوائر مری روڈ انڈر پاس پراجیکٹ کا اچانک دورہ کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے منصوبے کی تکمیل کے آخری مراحل کا جائزہ لیا اورافتتاحی تقریب کے انتظامات کا معائنہ…