dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

عمران سے ملاقاتیں نہیں کرائی گئیں تو ہم آئی ایم ایف شرائط نہیں مانیں گے،علی امین

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے دھمکی دی ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتیں نہیں کرائی گئیں تو پھر ہم آئی ایم ایف شرائط نہیں مانیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج بانی…

اکشے کمار نے ساتھی اداکار پریش راول پر 25 کروڑ روپے کا ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے معروف اداکار اکشے کمار نے ساتھی اداکار پریش راول پر 25 کروڑ روپے کا ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اکشے کمار نے بغیر نوٹس ہیرا پھیری 3 سے واک…

قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کردی گئی

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرح سود میں کمی کے بعدقومی بچت کی مختلف سکیموں پر منافع کی شرح میں بھی ایک فیصد تک کمی کردی گئی ہے۔ سیونگ اکاؤنٹ پر منافع کی شرح ایک فیصد کمی کے…

پی آئی اے کا لاہور سے پیرس کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

قومی ایئرلائن پی آئی اے نے لاہور سے پیرس کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق پی آئی اے کی لاہور سے پیرس کے لیے پہلی پرواز 18 جون کو اڑان بھرے گی،لاہور…

عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 9 مئی کے مقدمات میں تیسری مرتبہ پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا۔ لاہور کی تفتیشی ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید کی سربراہی میں بانی پی ٹی آئی کا 9…

سیالکوٹ میں گاڑی سے لڑکی اور لڑکے کی برہنہ لاشیں ملنے کا معمہ حل، افسوسناک انکشاف

اسلام آباد (نیوذ ڈیسک ) سیالکوٹ کے تھانہ کوٹلی لوہاراں کی حدود میں واقع محلہ بلووال روڈ پر ایک کار سے برہنہ حالت میں دو لاشیں ملنے والے ہولناک واقعے کی گتھی سلجھا لی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے…

وزیر اعلیٰ مریم نواز

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ طلبہ کوبہترین اورجدید ترین لیپ ٹاپ دیئے گئے ہیں، طلبہ کا حق دینے کےلیے ہربارآنا پڑا توبھی آؤں گی۔ وزیرا اعلیٰ مریم نواز نے یونیورسٹی آف سرگودھا میں طلبہ میں  لیپ ٹاپ…

وفاقی محتسب

وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے نرم (NIRM) اسپتال کیخلا ف شکا یات کا نو ٹس لے لیا۔ وفاقی محتسب نے سینئر ایڈ وائزر احمد فاروق کی سربراہی میں معا ئنہ ٹیم گزشتہ روز معذور افراد کے علا ج کے…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس میں سنی اتحاد کونسل کی متفرق درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ نے بینچ کی تشکیل پر اعتراضات کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے 11 رکنی بینچ کی آئینی حیثیت برقرار رکھی ،…

اسرائیلی بمباری سے مزید درجنوں فلسطینی شہید، غزہ میں مسجد کو جلانے کی کوشش

اسرائیلی فوج نے غزہ پر شدید بمباری کرتے ہوئے مزید 93 فلسطینیوں کو شہید کر دیا، جبکہ یہودی آبادکاروں نے مسجد کو آگ لگانے کی کوشش کی۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے جبالیہ میں النضر خاندان کے…