dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

واشنگٹن میں میوزیم کے باہر فائرنگ ، اسرائیلی سفارتی عملے کے 2 ارکان ہلاک

واشنگٹن میں فائرنگ سے اسرائیلی سفارتی عملے 2 ارکان ہلاک ہو گئے، پولیس نے مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق بدھ کی رات واشنگٹن ڈی سی میں کیپیٹل یہودی میوزیم…

اختلافات پیدا کرنیکی بھارتی کوششیں ناکام ، پاکستان ، چین اور افغانستان کا اتحاد مزید مضبوط ہو گیا

بھارت کو پاکستان ، چین اور افغانستان کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوششوں میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ حالیہ سفارتی روابط نے پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کو مزید مضبوط کر دیا ہے۔ چین، جو ایک قابلِ اعتماد…

کشن گنگا ڈیم سے پانی کی بندش، بھارت نے دریا کا گلا گھونٹ دیا

بھارت نے ایک بار پھرآبی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کشن گنگا ڈیم سے دریائے نیلم کا پانی روک لیا ہے، جس کے نتیجے میں دریا میں پانی کے بہاؤ میں 40 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس…

نادرا نے پیدائش، اموات اور شادی کی رجسٹریشن کے لیے موبائل ایپ متعارف کرا دی

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے عوامی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے پیدائش، اموات اور ازدواجی حیثیت میں تبدیلی جیسے اہم معاملات کی رجسٹریشن کیلئے جدید موبائل ایپلیکیشن متعارف کرا دی ہے۔ نادرا ترجمان کے مطابق شہری اب…

خواتین کے کپڑوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، معاملہ قومی اسمبلی پہنچ گیا

خواتین کے ملبوسات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر عوامی پریشانی کے بعد یہ معاملہ بالآخر قومی اسمبلی میں بھی زیر بحث آ گیا۔ ایوان میں وقفہ سوالات کے دوران رکن قومی اسمبلی شگفتہ جمانی نے توجہ دلاتے ہوئے کہا کہ…

گندم اور میدہ سستا، مگر نان، روٹی اور بیکری آئٹمز بدستور مہنگی

ملک بھر میں گندم اورمیدے کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود بیکری مصنوعات اور روزمرہ اشیائے خورونوش جیسے نان، روٹی، ڈبل روٹی، رس، کیک، بسکٹ، مٹھائیاں اب بھی پرانی قیمتوں پرفروخت ہو رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 50 کلو…

غزہ کا محاصرہ وحشیانہ اقدام ہے، برطانیہ و یورپی یونین کی شدید مذمت

غزہ پر اسرائیلی محاصرے اورجنین میں یورپی سفارتکاروں کو نشانہ بنانے پرعالمی برادری کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ برطانیہ اور یورپی یونین نے غزہ کے مسلسل محاصرے کو “وحشیانہ عمل” قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت…

ایرانی پارلیمنٹ نے روس کے ساتھ 20 سالہ اسٹریٹجک شراکت داری کی منظوری دیدی

تہران ایران کی پارلیمنٹ نے روس کے ساتھ 20 سالہ اسٹریٹجک شراکت داری کے تاریخی معاہدے کی منظوری دے دی ہے۔ جس کے تحت دونوں ممالک فوجی، تکنیکی، اقتصادی اور سفارتی شعبوں میں گہرے تعاون کو فروغ دیں گے یہ…

جنہوں نے جنگ جیتی، ہم نے انہیں فیلڈ مارشل بنایا تو اعتراض کیوں؟ مصدق ملک

وفاقی وزیرمصدق ملک نے کہا ہےکہ کیا ہم نےکوئی سویلین یا مسلم لیگ ن کو یہ ایوارڈ دے دیا ؟ جس نے جنگ جیتی ہم نے اس کو فیلڈ مارشل بنایا۔ ہم نیوز کے پروگرام ” فیصلہ آپ کا ”…

پاکستان اور بھارت میں سیزفائر ہماری کوششوں کا نتیجہ ہے: ٹرمپ

واشنگٹن، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میری خواہش ہے کہ دنیا میں مستقل امن قائم ہواور پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ سیزفائرانہی کی کوششوں کا نتیجہ ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا…