dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پابندی کے باوجود ایک پاکستانی اداکار اب بھی بھارتی سیریز میں جلوہ گر ہیں

ممبئی (این این آئی)مودی حکومت نے بھارتی فلموں میں پاکستانی فنکاروں کے کام کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے فواد خان کی فلم کی نمائش بھی رکوادی تھی۔اس پابندی کے باوجود او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس انڈیا کی…

شالیمار ایکسپریس کو حادثہ، متعدد مسافر زخمی

شالیمار ایکسپریس کو حادثہ پیش آنے سے متعدد مسافر زخمی ہو گئے ہیں۔ چک جھمرہ کے گاؤں چھوٹی گھرتل کے قریب کچے پھاٹک پر ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور کی غفلت کے باعث شا لیمار ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا۔ اس…

صدر مملکت

صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے خضدار دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سرپرستی میں پلنے والے دہشتگردوں کو انجام تک پہنچائیں گے۔ صدر آصف زرداری نے خضدار حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا…

بجلی ایک روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

بجلی ایک روپے 27 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے اپریل کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست نیپرا میں دائر کر دی ہے، نیپرا درخواست پر 29 مئی کو سماعت…

بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ ، 2 اہلکار شہید

بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کے حملے کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔ ڈی پی او بنوں کے مطابق دہشتگردوں نے نیو سبزی منڈی پولیس چوکی کے مرکزی گیٹ کو بارودی مواد سے اڑایا،…

آئی ایس پی آر

پاک فوج کے تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے خضدار میں اسکول بس پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدلانہ حملے کی منصوبہ بندی بھارتی دہشتگرد ریاست نے کی۔ آئی ایس پی آر نے کہا…

پاکستان، چین اور افغان وزرائے خارجہ کا تجارت، انفراسٹرکچر اور ترقی کے

بیجنگ میں پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ میں غیر رسمی ملاقات ہوئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ملاقات میں فریقین نے سفارتی روابط بڑھانے اور مؤثر رابطوں پر زور دیا،تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ نے تجارت،…

اسٹاک ایکسچینج

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی رہی ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، کاروبار کے…

خضدار میں اسکول بس کے قریب دھماکا ، 4 بچے جاں بحق ، متعدد زخمی

خضدار میں اسکول بس کے قریب دھماکے کے نتیجے میں بس میں سوار 4 بچے جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر خضدار نے زیرو پوائنٹ کے قریب دھماکے میں 4 بچوں کے جاں بحق اور متعدد…

بھارت خطرناک بحری تیاریوں میں مصروف ہے، عاصم افتخار

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ بھارت خطرناک بحری تیاریوں میں مصروف ہے۔ سلامتی کونسل کے مباحثے میں مستقل مندوب عا صم افتخار نے کہا کہ ایک بڑی طاقت کا غیر محدود علاقائی…