dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ایران سے جوہری معاہدہ طے پانا آسان نہیں ہوگا: امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدہ طے پانا آسان نہیں ہوگا۔ واشنگٹن، امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں ایران کے ساتھ کسی بھی…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترقی پر وزیراعلیٰ بلوچستان کی مبارکباد

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ترقی ملنے پر دلی مبارکباد دی ہے۔ وزیراعلی سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر قوم کے فخر اور بے مثال عسکری قیادت کی علامت ہیں۔…

ایلون مسک کا آئندہ سیاسی فنڈنگ میں کمی کا اعلان

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا اور ایکس کے بانی ایلون مسک نے آئندہ امریکی سیاسی مہمات میں اپنی مالی معاونت محدود کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک خبر ایجنسی کے مطابق ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ کافی سیاسی…

نیتن یاہو کا قطر میں موجود اسرائیلی وفد کو واپس بلانے کا حکم

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے غزہ جنگ بندی مذاکرات میں شریک اسرائیلی وفد کو قطر سے واپس بلانے کا حکم دے دیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ اقدام مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر کیا گیا ہے، دوحہ…

پاکستان ریلوے کا عید الاضحیٰ پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان  کیا ہے ۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق مسافروں کی سہولت کیلئے عیدالاضحیٰ پر 5 خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی،خصوصی ٹرینیں 2 جون سے 4 جون کے درمیان مختلف…

امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے یومِ تشکر بھرپور جوش و خروش سے منایا

لاس اینجلس میں پاک فوج سے محبت کے اظہار کیلئے یومِ تشکر کا انعقاد کیا گیا جس میں امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ ، قونصل جنرل آف پاکستان عاصم علی خان، کانگریس مین لو کوریا اور سینیٹر…

چین کی پاک فضائیہ کو مکمل تکنیکی معاونت جاری رکھنے کی یقین دہانی

چین کی جانب سے پاک فضائیہ کو مکمل تکنیکی معاونت جاری رکھنے کی یقین دہانی کرادی گئی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے چینی سفیر نے ملاقات  کی، ملاقات کے دوران دفاعی…

دنیا بھر میں کن مشہور شخصیات کو فیلڈ مارشل کا اعلیٰ ترین فوجی عہدہ ملا؟

وفاقی کابینہ نے منگل کو آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دے دی، تقریباً 60 برسوں میں پہلی بار کسی جنرل کو اس عہدے پر ترقی دی گئی ہے، جو کہ پاکستان…

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 300 روپے کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 300روپے کا اضافہ  ہوا ہے جس کے بعد…

فیلڈ مارشل کا عہدہ کیا ہے؟

وفاقی حکومت نے آپریشن بُنیان مرصوص اور معرکہ حق میں دلیرانہ قیادت اور دشمن کو شکست فاش دینے پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو ترقی دے کر انہیں فیلڈ مارشل تعینات کردیا ہے۔ فیلڈ مارشل پاک فوج کاسب…