dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کا نئے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پی سی بی نے کہا کہ اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ بھی نیا رکھا جائے گا، پی سی بی نے اہل اور تجربہ کار امیدواروں…

اسرائیلی فوج

غزہ پر اسرائیلی فوج کی تازہ بمباری کے نتیجے میں مزید 46 فلسطینی شہید اور متعدد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ اسرائیلی فورسز نے غزہ میں ایک گھنٹے کے اندر 30 فضائی حملے کئے، جس میں سیکڑوں فلسطینی زخمی بھی…

مہنگائی کی شرح 6 دہائیوں کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک پاکستان جمیل احمد نے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح 6 دہائیوں کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں اسلامی بینکاری کے فروغ…

چمن اور پشاور میں مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

پشاوراور چمن میں مرغی کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ پشاور میں مرغی کے نرخ میں مزید 15 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، سرکاری نرخنامے کے مطابق زندہ برائلر مرغی کے نرخ 485 سے بڑھ کر 500 روپے ہو…

یوٹیوب چینلز

پاکستان کے دفاعی اور دیگر ریاستی اداروں کے خلاف مہم چلانے پر 3248 یوٹیوب چینلز کو بند کر دیا گیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے ہم انوسٹی گیشن ٹیم کو تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ریاستی اداروں نے مانیٹرنگ کے…

شاہ سلمان

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایک ہزار فلسطینی شہدا، قیدیوں اور زخمیوں کے اہلخانہ کو اپنے ذاتی خرچ پر حج کرانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان خادم حرمین شریفین کے مہمانانِ حج، عمرہ اور زیارت پروگرام…

گولڈن ٹیمپل کو نشانہ نہیں بنایا ، بھارتی الزام بے بنیاد ہے ، پاکستان

پاکستان نے گولڈن ٹیمپل کو نشانہ بنانے کا بھارت کا الزام مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ گولڈن ٹیمپل کو نقصان پہنچانے کا سوچابھی نہیں جا سکتا۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ک بھارتی الزامات جھوٹے اور…

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 28 مئی سے چھٹیوں کا اعلان

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں 28 مئی سے چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر نے کہا ہے کہ اسکولوں میں تعطیلات کا آغاز 28 مئی سے ہو گا، اسکولوں کے اوقات کار میں بھی کمی…

بلوچستان سے پیدا ہونے والا زیتون کا تیل دنیا کے بہترین برانڈز میں شامل

وزیر غذائی تحفظ رانا تنویر نے کہا ہے کہ بلوچستان سے پیدا ہونے والا زیتون کا تیل دنیا کے بہترین برانڈز میں شامل ہوگیا ہے۔ رانا تنویر نے کہا کہ لورالائی اولیوز کی عالمی کامیابی وزارت کے وژن کی تعبیر…

پاکستان بھارت

پاکستان اور بھارت نے بارڈر سے فوجیں واپس بلانے کا فیصلہ کر لیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دونوں ممالک نے تمام فوجیں 30 مئی تک نارمل پوزیشن پر واپس لانے پر اتفاق کیا ہے، فیصلہ دونوں ممالک کے درمیان جنگ…