dhanaknews
ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے، پاک فوج
پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری شہادت کی آرزو زندگی سے زیادہ ہے۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے چائنا میڈیا گروپ کو خصوصی انٹرویو دیا، جس میں…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کارور کے آغاز پر ملا جلا رجحان رہا ، دوسری جانب تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا تاہم…
بھارتی سیکرٹری خارجہ
بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے جنگ بندی میں امریکی کوششوں کا انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی قطعی طور پر دوطرفہ تھی، ڈونلڈ ٹرمپ کا اس میں کوئی کردارنہیں تھا۔ بھارتی سیکرٹری…
اسحق ڈار
وزیر خارجہ اسحق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے اسٹریٹجک تعاون مزید…
ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے چند علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہے گا، مری، گلیات اور گرد و نواح میں گرج چمک کے…
مولانا فضل الرحمن
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کم عمری کی شادی پر پابندی سے متعلق بل کی مذمت کرتے ہوئے اسے واپس نہ لینے پر سڑکوں پر نکلنے کا عندیہ دے دیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار…
سعودی عرب کی غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کی شدید مذمت
سعودی عرب نے غزہ میں اسرائیل کی جاری اور بڑھتی ہوئی زمینی اور فضائی کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کی یہ کارروائیاں خطے میں امن و…
امریکا نے ہونڈوراس و کولمبیا کے 68 شہریوں کو ڈی پورٹ کردیا
امریکا نے امیگریشن پالیسی کے تحت ہونڈوراس اور کولمبیا کے 68 شہریوں کو ملک بدر (ڈی پورٹ) کر دیا ہے۔ یہ اقدام امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے رضاکارانہ واپسی پروگرام کے تحت کیا گیا، جس کے تحت یہ پہلی باضابطہ پرواز…
روس یوکرین مذاکرات کی میزبانی کیلئے ویٹی کن کی پیشکش موصول، کریملن
روس نے کہا ہے کہ ویٹی کن سٹی نے روس اور یوکرین کے درمیان ممکنہ امن مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کی ہے۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ تاحال یہ طے نہیں ہوا کہ مذاکرات کہاں منعقد…
عالمی ادارہ صحت کی وباؤں سے بچاؤ کیلئے عالمی معاہدے کی سفارش
عالمی ادارہ صحت نے دنیا کو مستقبل میں ممکنہ وباؤں سے محفوظ بنانے کے لیے عالمی سطح پر ایک جامع معاہدے کی سفارش کر دی ہے۔ یہ معاہدہ ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کی کمیٹی میں منظور ہونے والی قرارداد کے ذریعے…