dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

روس یوکرین جنگ بندی مذاکرات فوری شروع ہوں گے،ٹرمپ

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ روسی صدر پیوٹن سے گفتگو بہت مثبت رہی، روس یوکرین جنگ بندی مذاکرات فوری شروع ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کی شرائط دونوں فریقین آپس میں طے…

سندھ میں 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے یوم تکبیر کے موقع پر28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ سندھ حکومت کے مطابق 28 مئی کو یوم تکبیر کے سلسلہ میں صوبائی دفاتر، بلدیاتی کونسلز سمیت تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ واضح…

رافیل جہازوں کا حشر دیکھ کر وکرانت میدان جنگ سے بھاگا ،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ رافیل جہازوں کا حشر دیکھ کر وکرانت میدان جنگ سے بھاگا،ہماری شاکس نے بھارتی وہیل کو مار بھگایا،اس امتحان کے دوران ہماری بندرگاہیں مکمل طور پر فعال رہیں،کراچی اوربن قاسم پر تجارتی جہاز بلا…

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا کوئی چانس نظر نہیں آرہا، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جاکر بریفنگ دینے والی بات سراسر بکواس ہے، ابھی تک بانی پی ٹی آئی کی رہائی کا کوئی چانس نظر نہیں آرہا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے…

امریکا نے بھارتی ٹریول ایجنٹس اور ٹریول ایجنسیوں پر ویزا پابندیاں عائد کر دیں

امریکا نے بھارتی ٹریول ایجنٹس اور ٹریول ایجنسیوں پر ویزا پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق بھارت کی متعدد ٹریول ایجنسیوں پر ویزا پابندی عائد کی گئی ہے،بھارتی ٹریول ایجنسیاں غیر قانونی امیگریشن میں ملوث ہیں۔…

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں،بلوچ لبریشن فرنٹ کے 3دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں 2مختلف کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی بلوچ لبریشن فرنٹ کے 3دہشتگرد ہلاک کردئیے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشنز بھارتی اسپانسرڈ  دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پرکئے گئے،سیکیورٹی فورسز کے تربت میں آپریشن کے…

محکمہ موسمیات کی رواں ہفتے کے دوران گرمی کی لہر جاری رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران گرمی کی لہر جاری رہنے کی پیشگوئی کر دی۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق ہوا کا زیادہ دباؤ رواں ہفتے کے دوران بھی موجود رہنےکا امکان ہے۔ کل سے 24 مئی…

ملک بھر میں مہنگی گیس اورمہنگی ہونے کا امکان

کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت ملک بھر میں گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جولائی سے گھریلو اور کمرشل صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں وقفے وقفے سے اضافہ کیا جائے گا،گیس کی قیمتوں…

آپریشن “بُنیان مرصوص” کے دوران شاہین میزائل استعمال کرنے کے بھارتی دعوی مسترد

پاکستان نے آپریشن “بنیان مرصوص” میں شاہین میزائل استعمال کرنے سے متعلق بھارتی ذرائع ابلاغ کے بےبنیاد دعوؤں کو مسترد کردیا۔ بھارتی میڈیا کے ان بے بنیاد دعوؤں کے جواب میں ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے جاری بیان میں کہا…

نان فائلرز پر گاڑیاں اور جائیداد خریدنے پر پابندی لگائے جانے کا امکان

حکومت نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کو نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی یقین دہانی کروادی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نان فائلرز کیلئے گاڑیاں اور جائیداد کی خریداری پر پابندی ہوگی، نان فائلرز مالی لین…