dhanaknews
” جہنم یا پاکستان جانے کا اختیار دیا جائے تو جہنم میں جانا پسند کروں گا” جاوید اختر ایک بار پھر زہر اگلنے لگے
اسلام آباد (نوز ڈیسک) بالی ووڈ کے نغمہ نگار جاوید اختر ایک بار پھر پاکستان کے خلاف زہر اگلتے ہوئے نظر آئے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر انہیں جہنم میں جانے یا پاکستان جانے کا اختیار دیا جائے تو وہ…
پاکستانی ڈراموں میں بڑھتا ہوا غیر اخلاقی مواد، شیما کرمانی برس پڑیں
لاہور(این این آئی)پاکستان میں خواتین کے حقوق کی علمبردار اور معروف رقاصہ شیما کرمانی نے پاکستانی ڈراموں میں بڑھتے ہوئے غیر اخلاقی مواد پر کڑی تنقید کی ہے۔ایک حالیہ پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کے دوران شیما…
وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف آپریشن بنیان مرصوص میں پاک بحریہ کے کردار کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ وزیراعظم پاکستان نیوی کے ڈاکیارڈ جائیں گے جہاں آپریشن بنیان مرصوص میں کردار ادا کرنے والے…
وزیراعلیٰ پنجاب کا جدید سائنسی مرکز قائم کرنے کا فیصلہ
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جدید کلائمیٹ آبزرویٹری بنانے کی منظوری دے دی ہے، جدید سائنسی مرکز قائم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ منصوبے کیلئے بجٹ، آلات اور زمین کی فراہمی اور فزیبلٹی پلان تیار کر لیا گیا…
اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس میں جیل حکام سے جواب طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے…
اسٹاک ایکسچینج
کاروباری ہفتے کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھی گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر…
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 3 روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار تین روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے ہیں۔ پاکستانی وزیر خارجہ چینی ہم منصب سے جنوبی ایشیا کی صورتحال اور اثرات پر بات کریں گے، دونوں رہنما پاکستان اور چین کے دو طرفہ تعلقات کے…
دشمنی کا شاخسانہ ، پشاور میں 6 افراد گھر کے اندر قتل
پشاور کے علاقے خٹکو پل میں دشمنی کی بناء پر ایک ہی خاندان کے 6 افراد کو گھر کے اندر قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت فضل امین، حضرت امین اور احمد کے…
بھارت امریکہ ہے نہ پاکستان افغانستان ہے، میجر جنرل احمد شریف
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت امریکہ نہیں اور پاکستان افغانستان نہیں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے ترکیہ کی…
اسرائیلی فوج
اسرائیلی فوج نے شمالی اور جنوبی غزہ میں زمینی کارروائی کا دائرہ کار بڑھا دیا ، بمباری سے حماس کے شہید رہنما یحییٰ السنوار کے بھائی سمیت 144 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرئیلی فوج نے خان…