dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

روس امن معاہدے کے میمورنڈم پر کام کیلئے تیار ہے: صدر پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ روس یوکرین کے ساتھ ممکنہ امن معاہدے کے میمورنڈم پر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک گفتگو کے بعد میڈیا سے…

حوثیوں کا اسرائیلی بندرگاہ حیفا کی بحری ناکہ بندی کا اعلان

یمن کے حوثی باغیوں نے اسرائیل کی حیفا بندرگاہ کی بحری ناکہ بندی کا اعلان کردیا ہے۔ حوثی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ یہ اقدام غزہ میں جاری اسرائیلی کارروائیوں کے ردعمل میں اٹھایا گیا ہے، اب حیفا بندرگاہ باقاعدہ…

سپریم کورٹ کا ٹرمپ کے حق میں فیصلہ، شہریوں کی ملک بدری کی اجازت

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے وینزویلا کے 3 لاکھ 50 ہزار شہریوں کا عارضی قانونی تحفظ ختم کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد حکومت ان افراد کی ملک بدری…

روس یوکرین جنگ بندی مذاکرات جلد شروع ہوں گے: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی مذاکرات بہت جلد شروع ہوں گے اور ان مذاکرات میں جنگ بندی کی شرائط دونوں فریقین آپس میں طے کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے…

پاکستان بیک وقت چار محاذوں پر بھارت کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے: خرم دستگیر

سابق وفاقی وزیراور ن لیگ کے سینئررہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت بھارت کے خلاف بیک وقت چار محاذوں پرجنگ لڑنا پڑ رہی ہے جن میں فوجی، سفارتی، بین الاقوامی قوانین اورابلاغ کا میدان شامل…

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ امتحانات آج سے شروع

لاہور تعلیمی بورڈ کے زیراہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے سالانہ امتحانات کا آغاز آج (منگل) سے ہو گا۔ بورڈ حکام کے مطابق امتحانات میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 75 ہزار 812 امیدوار حصہ لے رہے ہیں جن میں سے…

دستی بم حملے اور ڈکیتیوں میں ملوث سمیت 3 ملزمان گرفتار

کراچی میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران تین مبینہ ملزمان کو گرفتار کر لیا جن میں ایک دستی بم حملے اور درجنوں ڈکیتیوں میں ملوث ہے۔ ایس آئی یو حکام کے مطابق فیروزآباد نرسری کے قریب کارروائی کے دوران…

وزیراعظم ڈائیلاگ کی دعوت دی، فیصلہ بانی پی ٹی آئی کی اجازت مشروط، علی محمد

پی ٹی آئی سینئر رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے فلور پر وزیراعظم نے ڈائیلاگ کی دعوت دی تھی۔ ہم نیوز کے پروگرام ” ہم دیکھیں گے” میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما…

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج سہ پہر 3 بجے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں پر تفصیلی بریفنگ دی جائے…

اسٹیٹ بینک نے عید الاضحی ٰکےموقع پر’’گو کیش لیس‘‘مہم کاآغازکردیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الاضحی ٰکےموقع پر’’گو کیش لیس‘‘مہم کاآغازکردیا ہے۔ ترجمان کے مطابق مہم کا مقصد ڈیجیٹل ادائیگیوں کافروغ اورمویشی منڈیوں میں نقدلین دین پرانحصارکم کرناہے،یہ اسٹریٹجک اقدام باضابطہ طور پر شروع کردیا گیا ہے جس کا…