dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ایئر چیف کی مدت ملازمت پوری ہونے پر انکی خدمات جاری رکھنے کا بھی متفقہ فیصلہ

وفاقی کابینہ نے ایئر چیف ظہیر بابر سدھو  کی مدت ملازمت پوری ہونے پر ان کی خدمات جاری رکھنے کا بھی متفقہ فیصلہ کیا ہے ۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں…

اعزاز ملنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں ،فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ اعزاز ملنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں ،اعزاز قوم، شہدا اور غازیوں کے نام کرتا ہوں۔ ترقی ملنے پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ صدر پاکستان، وزیراعظم اور کابینہ…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری

وفاقی حکومت نے جنرل سیدعاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دیدی،ایئر چیف کی مدت ملازمت پوری ہونے پر انکی خدمات جاری رکھنے کا بھی متفقہ فیصلہ کیا گیا ہے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی…

سپریم کورٹ نے ظاہر جعفر کی اپیل مسترد کردی، سزائے موت برقرار

سپریم کورٹ نے ظاہر جعفر کی اپیل مسترد کرتے ہوئے نور مقدم قتل کیس میں سزائے موت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس ہاشم کاکڑ نے نورمقدم قتل کیس کا مختصر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے…

بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی سے متعلق ہم مایوس نہیں ، وہ نا حق جیل میں قید ہیں، ان شا اللہ جلد رہا ہوجائیں گے۔…

عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تفتیشی ٹیم کے سامنے پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا۔ لاہور پولیس کی ٹیم ڈی ایس پی آصف جاوید کی قیادت میں بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کے لیے اڈیالہ…

نوجوان ہزاروں کلومیٹر کا سفر سائیکل پر طے کرکے حج کرنے سعودی عرب پہنچ گیا

بیلجیئم کا 26 سالہ نوجوان ہزاروں کلو میٹر کا سفر سائیکل پر طے کرکے حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب پہنچ گیا۔ 26 سالہ انس الرزقی نے 4,500 کلومیٹر کا طویل سفر سائیکل پر طے کر کے…

ملک بھر میں 28 مئی یوم تکبیر کے موقع پر عام تعطیل ہو گی

ملک بھر میں 28 مئی یوم تکبیر کے موقع پر عام تعطیل ہو گی۔ یومِ تکبیر کے موقع پر تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے بند رہیں گے،یہ دن پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کی یاد میں ہر…

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول تبدیل

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔ پی سی بی نے تبدیل شدہ شیڈول بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو منظوری کے لیے بھیج دیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیشی بورڈ…

چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سردار سکندر سلطان راجہ نے الیکشن کمیشن کے ملازمین پر نوازشات کر دیں۔ دستاویز کے مطابق الیکشن کمیشن کے ملازمین کو 5 ماہ میں 4 اعزازیوں سے نواز دیا گیا۔ ملازمین کو جنوری، فروری، مارچ اور مئی…