dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

امریکا اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بڑا دفاعی معاہدہ ہو گیا

امریکہ اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بڑا دفاعی معاہدہ ہو گیا ہے۔ ابوظہبی میں اماراتی وزارت دفاع میں متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور دفاع محمد المزروعی اور امریکا کے وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے معاہدے پر…

لکی مروت

لکی مروت اور بنوں سے پولیو کے 2 نئے کیسز سامنے آ گئے ہیں ، جس کی وزارت صحت نے تصدیق کر دی۔ لکی مروت میں 26 ماہ کی بچی میں 22 اپریل کو پولیو کی علامات ظاہر ہوئیں، جبکہ…

امریکی حکام

امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری کر رہا ہے۔ امریکی ٹی وی نے امریکی حکام کے حوالے سے بتایا کہ امریکا کو حاصل انٹیلی جنس معلومات کے مطابق اسرائیل ایران کی…

موٹروے پر خوفناک حادثہ، بس کی ٹرک سے ٹکر میں 4 افراد جاں بحق

رحیم یار خان: لاہور کراچی موٹروے (M-5) پر افسوسناک حادثے میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث سڑک کنارے کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بس حادثے میں 4 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 20 سے…

رافیل طیارے گرنے پر مودی سرکار دباؤ میں، ڈیل کا تنازع پھر منظر عام پر

نئی دہلی: پاکستان کے ساتھ حالیہ جنگ میں بھارت کے رافیل طیارے گرنے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی کی متنازع رافیل ڈیل ایک بار پھر سیاسی بحث کا مرکز بن گئی ہے۔ تنازع کی بنیادی وجہ ڈاسو ایوی ایشن…

عیدالاضحیٰ پر یوٹیلیٹی اسٹورز پرمصالحہ جات کی قیمتوں میں نمایاں کمی

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صارفین کے لیے مصالحہ جات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کیا ہے۔ کارپوریشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورزپردستیاب اپنے برانڈ کے خالص مصالحہ جات جن میں سرخ مرچ، ہلدی، …

یورپی ممالک کا اسرائیل کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدوں پر نظرثانی کا اعلان

یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ آزادانہ تجارتی معاہدوں پر نظرثانی کی جائے گی۔ یورپی یونین کے ترجمان نے کہا کہ یہ فیصلہ غزہ میں امدادی سرگرمیوں کی بندش اورانسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال کے تناظر…

صدر ٹرمپ نے گولڈن ڈوم میزائل ڈیفنس شیلڈ کے ڈیزائن کی منظوری دے دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گولڈن ڈوم میزائل ڈیفنس شیلڈ کے ڈیزائن کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ منصوبہ جدید دفاعی ٹیکنالوجی کا شاہکار ہوگا جس پر 175 ارب ڈالر کی خطیر رقم خرچ کی…

چین ہمیں پسند کرتا ہے، ہم بھی انہیں پسند کرتے ہیں: ٹرمپ

واشنگٹن، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ امریکا کے تعلقات بہتر ہو رہے ہیں، “چین ہمیں پسند کرتا ہے اور ہم بھی انہیں پسند کرتے ہیں”۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے…

باجوہ نے کئی آپشنز دیئے، کہا عاصم منیر کو آرمی چیف نہ بنایا جائے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینا ایک تاریخ ساز اور قومی فخر کا لمحہ ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام “فیصلہ آپ کا” میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع…