dhanaknews
امریکا کیساتھ معاہدہ ہو یا نہ ہو ، یورینیم افزودگی جاری رہے گی ، ایران کا اعلان
ایران نے امریکا کیساتھ معاہدہ ہونے یا نہ ہونے دونوں صورتوں میں یورینیم افزودگی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ باس عراقچی نے کہا ہے کہ ہم یورینیم کی افزودگی جاری رکھیں گے ، امریکا ایران…
چینی کی قیمت 200 روپے کلو تک پہنچ گئی
ملک کے کئی شہروں میں چینی کی قیمت 200 روپے کلو تک پہنچ گئی۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ملک میں عیدالاضحی سے قبل چینی کے نرخوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، کئی شہروں میں چینی 200…
سابق امریکی صدر جوبائیڈن
سابق امریکی صدر جوبائیڈن پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے جو ہڈیوں تک پھیل چکا ہے۔ بائیڈن آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جوبائیڈن گزشتہ ہفتے تکلیف کے باعث اسپتال گئے تھے جہاں کینسر کی علامات ظاہر…
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں شدید گرم رہنے…
قلعہ عبداللہ،کار بم دھماکہ، 2افراد جاں بحق،11 زخمی
قلعہ عبداللہ میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق،11 زخمی ہوگئے۔ ڈی سی ریاض خان داوڑ کے مطابق دھماکہ ایف سی قلعہ کے قریب واقع کمرشل مارکیٹ میں ہوا ،دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکار محفوظ رہے۔…
معرکہ حق میں تاریخی فتح پربھارتی جارحیت اور جھوٹ بےنقاب کرنےکیلئےڈوزیئرجاری
معرکہ حق میں تاریخی فتح پربھارتی جارحیت اور جھوٹ بےنقاب کرنےکیلئےڈوزیئرجاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈوزیئر میں تاریخی کامیابی، پہلگام فالس فلیگ اوربھارتی جارحیت کےناقابل تردیدشواہد پیش کئے گئے ہیں،آپریشن بنیان مرصوص کےحقائق، سیٹلائٹ تصاویر ڈوزیئر کاحصہ ہیں۔ پہلگام…
کشمیریوں کے مستقبل کا فیصلہ کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہوگا،حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کشمیری پاکستان کے ساتھ اپنی وابستگی کااظہار کرتے ہیں،بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر قبضہ کیا ہوا ہے،وہاں کے لوگ پاکستان کے ساتھ آنا چاہتے ہیں۔ بھارت اسرائیل مردہ باد مارچ…
بھارت دوبارہ مس ایڈونچر کرے گا تو بھرپور جواب دیا جائے گا،اسحاق ڈار
بہادر مسلح افواج نے دشمن کو بری طرح شکست دی،اسحاق ڈارپہلگام واقعے کے بعد بھارت نے ہمارے اوپر ڈپلومیٹک ایکشن لیے،اسحاق ڈاربھارت نے پہلگام واقعے کے بعد پاکستانیوں کے ویزے منسوخ کردیئے،اسحاق ڈاربھارت نے سندھ طاس معاہد ے کو معطل…
ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھاربارش
دن بھر کی شدید گرمی کے بعد شام ڈھلتے ہی ملک بھر کے مختلف شہروں میں آندھی کیساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں آندھی اور طوفانی ہوائیں چلنے…
بھارت کیخلاف عظیم کامیابی کے بعد منظر نامہ بدل گیا،امیر مقام
وفاقی وزیرامیر مقام کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے سفارتی سطح پر بھارت کا جھوٹ بے نقاب کیا،بھارت کیخلاف عظیم کامیابی کے بعد منظر نامہ بدل گیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان عالمی سطح پر ایک…