بہادر مسلح افواج نے دشمن کو بری طرح شکست دی،اسحاق ڈار
پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے ہمارے اوپر ڈپلومیٹک ایکشن لیے،اسحاق ڈار
بھارت نے پہلگام واقعے کے بعد پاکستانیوں کے ویزے منسوخ کردیئے،اسحاق ڈار
بھارت نے سندھ طاس معاہد ے کو معطل کرنے کااعلان بھی کیا، اسحاق ڈار
بھارت نے پاکستان کیخلاف جو سفارتی اقدامات لئے ہم نے ان کا جواب دیا،اسحاق ڈار
ہم نےبھارت کے لیے ایئر اسپیس بند کر دی،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
60مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ اور نائب وزرااعظم سے بات ہوئی،اسحاق ڈار
ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھی ساتھ ساتھ آگاہ رکھا،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
پہلگام واقعے کے بعد بھارتی میڈیا نے بہت شور مچایا تھا،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
کچھ ممالک ہم سے کہتے تھے پہلگام ہوا ہے تو بھارت پنچ لگائے گا،اسحاق ڈار
ہم نے کہا بھارت ایسا کرے گا تو ہم بھی پنچ لگائیں گے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
ہم نےمختلف ممالک کو کہا تھا کہ ہم پہل نہیں کریں گے،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
بھارت کے 6جنگی طیارے مار گر گئے جن میں 3رافیل بھی شامل تھے،اسحاق ڈار
9مئی کی رات کو ہمار ےصبر کا پیمانہ لبریز ہوا ،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
پہلے بھارت نے جھوٹ بولا کہ پاکستان نے 15ملٹری انسٹالیشن پر حملہ کیا، اسحاق ڈار
ہم نے ثابت کہ ہم نے کوئی حملہ نہیں کیا،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
ایک مغربی ملک نےکہا کہ آپ سچ کہہ رہے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
7مئی کے بعد کئی ممالک نے ہم سے درخواست کی کہ تحمل کا مظاہرہ کریں،اسحاق ڈار
سیز فائر پر عملدرآمد ہورہا ہے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
اگر بھارت دوبار ہ مس ایڈونچر کرے گا تو بھرپور جواب دیا جائے گا،اسحاق ڈار
پاکستان کا پلڑا پہلے دن سے ہی بھاری ہے،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
ہم نے پہلے دن سے کہا کہ پہلگام واقعے پر تحقیقات کیلئے تیار ہیں، نائب وزیراعظم
ہمارا پلان پہلے بھی تیار تھا،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
بھارت نے نورخان ایئر بیس پر حملہ کیا تو ہم حرکت میں آگئے،اسحاق ڈار
10مئی کی صبح سوا8بجے امریکی وزیرخارجہ کا فون آیا، اسحاق ڈار
امریکی وزیرخارجہ نے بتایا کہ بھارت سیز فائر کیلیے تیار ہے، اسحاق ڈار
بھارت چاہے جتنے ملکوں میں وفود بھیجے جھوٹ کامیاب نہیں ہوسکتا،اسحاق ڈار
ہمار ا بھی وفد امریکا ، یو کے ،برسلز ،فرانس اور روس جائے گا، اسحاق ڈار
امریکا کیلئے ٹیرف صفر کرنے کی بات درست نہیں،اسحاق ڈار
ہمارے امریکا کے ساتھ مذاکرات ہورہے ہیں، اسحاق ڈار
ہم چاہتے ہیں کہ پورے خطے سے دہشتگردی ختم ہو،اسحاق ڈار
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہمارے 90ہزارافراد شہید ہوئے،اسحاق ڈار
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہماراڈیڑھ سو ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا،اسحاق ڈار
ہمیں کوئی یہ لیکچر نہ دیں کہ دہشتگردی کے آپ ذمہ دار ہیں،اسحاق ڈار
ہم تو سب سے زیادہ دہشتگردی سے متاثر ہوئے ہیں ،اسحاق ڈار
ہمارے پاس دہشتگردی کے تانے بانے بھارت سے ملنے کے شواہد ہیں،اسحاق ڈار
ہمارے ہاتھ میلے ہوتے تو پہلگام واقعہ پر شفاف تحقیقات کی پیشکش نہ کرتے،اسحاق ڈار
دورہ چین کے دوطرفہ امور سے متعلق دورہ بھی ہے،اسحاق ڈار
چین ،افغانستان اور پاکستان کے سفیروں کی پچھلے ہفتے ملاقات ہوچکی، اسحاق ڈار
سہ ممالک وزرائے خارجہ اجلاس بھی دورے میں شیڈول ہے،اسحاق ڈار
چین پاکستان افغانستان کے درمیان معاملات کی بہتری کیلئے کرداراداکررہا ہے،اسحاق ڈار