dhanaknews
جنگ شروع ہوئی تو بھارت کی اصلیت سامنے آگئی، مولانا بخش چانڈیو
پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ جنگ شروع ہوئی تو بھارت کی اصلیت سامنے آگئی۔ ہم نیوز کے پروگرام ” کوئسچن آور” میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا…
بغداد میں عرب لیگ اجلاس، سعودی عرب کا فوری جنگ بندی کا مطالبہ
عراق کے دارالحکومت بغداد میں عرب لیگ کے اہم اجلاس میں سعودی وزیرِ مملکت برائے امورخارجہ عادل الجبیر نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ سعودی وزیرِمملکت برائے امورخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی…
آئی ایم ایف کی رپورٹ جاری، معیشت بحالی کی جانب گامزن
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معیشت پر تازہ جائزہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں معیشت کی بتدریج بحالی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں شرح نمو 2.6…
لاہور کینال روڈ پر الیکٹرک ییلو لائن ٹرین چلانے کا منصوبہ تیار، فزیبلٹی مکمل
لاہور، جدید پبلک ٹرانسپورٹ نظام کی جانب اہم پیش رفت، حکومت پنجاب نے کینال روڈ کے اطراف الیکٹرک ٹرین چلانے کیلئے “ییلو لائن ٹرین” منصوبے کی فزیبلٹی اسٹڈی مکمل کرلی ہے۔ ییلو لائن منصوبے کا ابتدائی تخمینہ 60 سے 80…
مسلح افواج نے دشمن کا غرورخاک میں ملا دیا، بھارت کومنہ توڑ جواب ملا: عطاء تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ مسلح افواج کی مؤثر کارروائی نے دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا ہے، بھارت کو منہ توڑ جواب ملا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا کہ بھارتی فوج…
وزیرِ اعظم کا بھارتی پراپیگنڈے کو بے نقاب کرنے کیلئے سفارتی وفد بھیجنے کا فیصلہ
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے بھارتی پراپیگنڈے اور مزموم سازشوں کو عالمی سطح پر بے نقاب کرنے کیلئے سفارتی وفد بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں وزیرِ اعظم نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو ٹیلی…
چند گھنٹوں میں دشمن کو بھرپور جواب قومی یکجہتی کا ثبوت ہے، آصف زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ چند گھنٹوں میں دشمن کو بھرپور جواب قومی یکجہتی کا ثبوت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے گوجرانولا چھاؤنی…
لوگ کہتے تھے فوج کام نہیں کرتی، اب بتائیں؟ ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا ہے کہ جو لوگ کہتے تھے فوج کام نہیں کرتی، اب طلبا ان سے سوال کریں، کام کیا ہے یا نہیں کیا؟ کیا آج آپ ان کو ذمہ…
ن لیگ نے ایٹمی دھماکے اور جنگ جیت کر کے ثابت کر دیا پاکستان کا دفاع ہم بہتر کرنا جانتے ہیں ،نواز شریف
صدر ن لیگ نواز شریف کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے ایٹمی دھماکے اور اب جنگ جیت کر کے ثابت کر دیا پاکستان کا دفاع ہم بہتر کرنا جانتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات…
روس-یوکرین امن مذاکرات سے حتمی نتیجہ حاصل کرنے کی امید رکھتے ہیں
ترک صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ ترکیے روس اور یوکرین کے درمیان امن کے لیے اپنی ثالثی کا کردار جاری رکھنے کے لیے پُرعزم ہے۔ اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ روس-یوکرین امن مذاکرات سے حتمی…