dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

والد کی ای سی جی نارمل نہیں تھی اور شوگر لیول بھی زیادہ تھا، مہربانو قریشی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) رہنما مہر بانو قریشی نے اپنے والد کی صحت سے متعلق بتایا ہے کہ ان کی ای سی جی بھی نارمل نہیں تھی، شوگر لیول بھی زیادہ تھا۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

مسلح افواج نے بہترین انداز میں ملک کا دفاع کیا، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ مسلح افواج نے بہترین انداز میں ملک کا دفاع کیا۔ سردار سلیم حیدر نے کہا کہ ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا،ملک کومتحد…

بھارت نے جنگی محاذ پر ناکامی کے بعد 7 سفارتی ٹیمیں تشکیل دے دیں

بھارت نے جنگی محاذ پر ناکامی کے بعد سفارتکاری کی کوششیں شروع کر دیں۔ بھارت نے شراکت دار ممالک کے دورے اور آپریشن سندور سے متعلق آگاہی کیلئے 7 سفارتی ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ…

فوج کی بہادری کی داستان کتابوں میں بیان کی جائیں گی ، وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ  فوج کی بہادری کی داستان کتابوں میں بیان کی جائیں گی، اللہ نے ہمیں ہرمیدان میں فتح دی، اب ہماری جنگ دہشت گردوں کے خلاف ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے خواجہ…

سونے کی قیمت 3 لاکھ 38 ہزار 500 روپے تولہ ہو گئی

ملک میں سونا مزید مہنگا ہو گیا، سونے کی قیمت میں 2400 روپے مزید بڑھ گئی۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں 2400 کے اضافے کے بعد قیمت 3 لاکھ 38 ہزار 500 روپے ہو گئی۔ دس گرام سونے کے…

مودی سرکار کو سچ کڑوا لگنے لگا، بھارت میں شیری رحمان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھی نبد

مودی سرکار کو سچ کڑوا لگنے لگا، پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کا بھی بھارت میں ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کر دیا گیا۔ پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا کہ بھارت میں اظہارِ رائے پر قدغنیں نئی آہنی دیوار…

جنت مرزا نے بریک اپ کے بعد موو آن کرنے کا آسان طریقہ بتادیا

لاہور(این این آئی)ڈیجیٹل میڈیا کی نامور مواد تخلیق کار جنت مرزا نے بریک اپ ہو جانے کے بعد ماضی کی تلخ یادوں کو بھلانے کا آسان طریقہ بتایا۔پاکستانی اداکارہ و ماڈل جنت مرزا نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا…

فضا علی کو شو میں بولڈ لباس پہننے پر کڑی تنقید کا سامنا

کراچی(این این آئی)پاکستان شوبز کی اداکارہ و میزبان فضا کو ان کے مارننگ شو میں بولڈ لباس پہننے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔فضا علی حال ہی میں اپنے لائیو مارننگ شو میں پہنے گئے بولڈ لباس کی وجہ…

61 ارب روپے کے قرض جاری، پنجاب میں نئے کاروبار شروع کرنے کا ریکارڈ قائم

پنجاب میں تین ماہ میں 61 ارب روپے کے قرض جاری کئے گئے جس سے صوبے میں نئے کاروبار شروع کرنے کا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت آسان کاروبار فنانس اور کارڈ سے متعلق…

شاہ محمود قریشی کو دل کی تکلیف، پی آئی سی منتقل کر دیا گیا

تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو دل کی تکلیف ہونے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا۔ ان کے وکیل رانا مدثر  نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو نماز فجر کے بعد دل…