dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

جنوبی وزیرستان

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایک بار پھر کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ نے کرفیو سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق اتوار کی صبح 6 بجے سے شام 6 بجے تک کرفیو…

ملک بھر میں گرمی کی شدت مزید تین دن برقرار رہے گی ، بعض مقامات پر بارش کا امکان

ملک میں گرمی کی شدید لہر مزید دو سے تین دن برقراررہے گی ، جبکہ بعض مقامات پر بارش کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب ، سندھ ، بلوچستان میں درجہ حرارت 4…

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی نے کم عمر بچوں کی شادیوں پر پابندی سے متعلق بل کی منظوری دیدی۔ بل کے متن کے مطابق نکاح رجسٹرار کم عمر بچوں کی شادی کا اندارج نہ کرنے کے پابند ہونگے، نکاح پڑھانے والا شخص نکاح…

نیویارک میں بحری جہاز بروکلین برج سے ٹکرا گیا

نیویارک میں ایک بڑا حادثہ اُس وقت پیش آیا جب میکسیکو نیوی کا بحری جہاز مشہور بروکلین برج سے ٹکرا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق صبح کے اوقات میں پیش آیا، جب جہاز تیز…

امریکا کی جنوبی ریاستوں میں شدید طوفان، 25 سے زائد افراد ہلاک

امریکا کی جنوبی ریاستوں میں شدید طوفانی موسم نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 25 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق طوفانی ہوا کے بگولوں سے ریاست میزوری اور کینٹکی میں سب…

اے این ایف کی8کارروائیوں میں خاتون سمیت14ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے ملک بھر میں 8 مختلف کارروائیوں میں خاتون سمیت 14 ملزمان کو گرفتار کر کے 5 کروڑ 65 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 245.15 کلو گرام منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان اے این…

جنگ بندی ،امریکی کردار اور فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر، عالمی رہنماؤں کا مطالبہ

مصری صدرعبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ امریکی صدر مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کے لیے فوری کردار ادا کریں اور امن مذاکرات کا آغاز کرائیں۔ مصری صدرعبدالفتاح السیسی نے کہا کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر خطے میں…

یرغمالیوں کی رہائی پر امریکی وزیر خارجہ کا اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ

امریکی وزیر خارجہ ٹیمی بروس نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں غزہ کی صورتحال اور یرغمالیوں کی رہائی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس کے مطابق بات چیت…

کیلیفورنیا میں مرکز صحت کے قریب بم دھماکہ، ایک شخص ہلاک، متعدد زخمی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک مرکز صحت کے قریب زور دار بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ مرکز صحت کی عمارت کی…

کراچی اورنگی ٹاؤن میں منشیات فروشوں کا ری ہیب سینٹر پرحملہ

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں منشیات فروشوں نے منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے ادارے (ری ہیب سینٹر) پر دھاوا بول دیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے ادارے میں توڑ پھوڑ کی، زیر علاج افراد کو زبردستی…