dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پابندیاں ختم کریں تو امریکا کیساتھ معاہدہ ہو سکتا ہے ، ایران

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ جوہری حقوق سے دستبرداری ممکن نہیں، پابندیاں ختم کریں تو امریکا کے ساتھ معاہدہ ہو سکتا ہے۔ امریکا کے نام پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ امریکا کی جانب سے…

خطے میں پائیدار امن کیلئےمسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ وطن عزیز پر جانیں نچھاور کرنے والے شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں،آج کا دن یوم تشکر ہے جو دنیا کی تاریخ میں کسی کسی کو ملتا ہے۔ پاکستان مونومنٹ شکر پڑیاں اسلام آباد میں…

عامر خان کوترک خاتون اول سے پرانی ملاقات بھاری پڑگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی وڈ کے مشہور اداکار عامر خان ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گئے ہیں اور اس مرتبہ وجہ بنی ہے ان کی پانچ سال پرانی ملاقات ترک خاتونِ اول امینہ اردوان سے، جو…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا آئندہ ہفتے کا ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا آئندہ ہفتے کا ڈیوٹی روسٹر جاری کردیا گیا ،19مئی سے 11 ججز سنگل بینچ میں سماعت کریں گے،10ججز پانچ ڈویژن بینچزمیں کیسز کی سماعت کریں گے،ٹیکس معاملات کے لیے خصوصی ڈویژن بینچ تشکیل دیا…

بھارت پاکستان کو پانی کی سپلائی کم کرنے کیلئے نئے منصوبوں پر غور کر رہا، رائٹرز

خبر ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت پاکستان کو پانی کی سپلائی کم کرنے کیلئے نئے منصوبوں پر غور کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت پاکستان کیلئے مختص دریائے چناب پر نہر کو وسعت دینے کے منصوبے پر…

پوپ لیو کی حلف برداری: وزیراعظم شہباز شریف کو دعوت نامہ وصول

وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پوپ لیو چہار دہم کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔ وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر مملکت برائے مذہبی امور بین المذاہب ہم…

چینی، چکن اور انڈوں سمیت متعدد اشیا مہنگی ہو گئیں

ملک میں مہنگائی میں تیسرے ہفتے بھی اضافے کا رجحان جاری رہا، حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں اضافے کی رفتار میں زیادہ تیزی آگئی ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں اضافے کی رفتار 1.03 فیصد جبکہ سالانہ بنیاد پر…

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے بجلی کی پیداوار 2027میں شروع ہو گی

داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی 20سائٹس پر کام جاری ہے،بجلی کی پیداوار 2027میں شروع ہو گی۔ چیئرمین واپڈا سجاد غنی نے  داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے مقام کادورہ کیا،انہوں نے پاور ہاؤس اور شاہراہ قراقرم پر تعمیراتی کام کا جائزہ…

گریڈ 17 اور اوپر کے تمام افسران اثاثے ظاہر کرنے کے پابند ہوں گے، بل منظور

قومی اسمبلی نے سول سرونٹ ایکٹ میں ترمیم منظور کرلی جس کے تحت سول سرونٹ افسران اپنے اور اہل خانہ کے اثاثوں کی تفصیلات ظاہر کرنے کے پابند ہوں گے۔ قومی اسمبلی نے آج کئی بل منظور کیے ان میں…

18سال سے کم عمر بچوں کے نکاح کا اندراج جرم قرار، بل قومی اسمبلی سے منظور

قومی اسمبلی میں کم عمر بچوں کی شادیوں پر پابندی سے متعلق بل منظورکرلیا گیا جس کے مطابق 18سال سے کم عمر بچوں کے نکاح کا اندراج قانونی جرم قراردیا گیا ہے۔ بل کے مطابق نکاح رجسٹرار کم عمر بچوں…