dhanaknews
سونا 900 روپے مہنگا ،فی تولہ 3 لاکھ 36 ہزار 100 روپے کا ہوگیا
گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد آج پھر ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونا فی تولہ 900 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 36 ہزار 100 روپے…
قومی اسمبلی سے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور
قومی اسمبلی میں انکم ٹیکس ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا۔ انکم ٹیکس ترمیمی بل وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پیش کیا، اپوزیشن نے اس بل کی مخالفت کی۔ اجلاس کے دوران متعدد دیگرقراردادیں بھی منظور…
فلائی دبئی نے پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے آپریشن کا آغاز کر دیا
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی ائیر لائن فلائی دبئی پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے کہا کہ فلا ئی دبئی کی پہلی…
صدر آصف زرداری
صدر آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر آپریشن معرکہ حق کے دوران شہید ہونے والے اسکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کے گھر پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف آرمی چیف کے ہمراہ شہید عثمان یوسف…
پشاور ہائیکورٹ
پشاور ہائیکورٹ نے ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ ملزمان کی جانب سے 382 بی کا فائدہ دے کر رہائی کیلئے درخواستیں خارج کر دیں۔ عدالت نے 8 صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا ہے کہ ملزموں کو آرمی ایکٹ کے…
نامناسب انداز میں کیوں چھوا، اداکارہ سارہ عمیر نے ہدایت کار کو تھپڑ جڑ دیا
کراچی(این این آئی)اداکارہ سارہ عمیر نے نا مناسب انداز میں چھونے پر ہدایتکار کو تھپڑ رسید کر دیا۔اداکارہ سائرہ عمیر نے مقامی ٹی وی چینل پر ایک انٹرویو کے دوران اپنے ساتھ پیش آنے والے ایک نامناسب واقعے کے بارے…
درآمدی محصولات میں کمی سے بین الاقوامی سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ درآمدی محصولات میں کمی سے بین الاقوامی سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ٹیرف پالیسی سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں برآمدات اور سرمایہ کاری کے فروغ…
خیبر پختونخوا
خیبر پختونخوا کے ضلع کوہستان میں 40 ارب روپے کے کرپشن کے معاملے پر محکمہ خزانہ کے مزید 10 افسران معطل کر دیئے گئے۔ معطل ہونے والوں میں ایک گریڈ 18 اور 3 گریڈ 17 کے افسران شامل ہیں ،…
اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا
اسٹیٹ بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہا۔ مرکزی بینک کے مطابق اپریل میں کرنٹ ا کاؤنٹ ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق اپریل میں ملکی…
ترکی کی ائیرپورٹ کمپنی پر بھارت نے پابندی لگا دی
بھارت نے ترکی کی ائیرپورٹ کمپنی پر پابندی لگا دی ہے۔ بھارت کی جانب سے ترکی کی کمپنی سیلیبی ائیر پورٹ سروسز انڈیا کی سکیورٹی کلیئرنس فوری طور پر منسوخ کر دی گئی ہے۔ کہا گیا ہے کہ یہ اقدام…