dhanaknews
پاکستان کی کسی تنصیبات میں سے جوہری تابکاری نہیں ہوئی،ترجمان آئی اے ای اے
آئی اے ای اے کا کہنا ہے کہ پاکستان کی کسی تنصیبات میں سے جوہری تابکاری نہیں ہوئی۔ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے میڈیا ہیڈ فریڈرک ڈاہل نے ہم نیوزکو تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں کوئی جوہری تابکاری ہوئی…
ایپل کمپنی بھارت میں پلانٹ نہ لگائے،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بھارت میں ٹیرف کی شرح بہت زیادہ ہے،ایپل کمپنی بھارت میں پلانٹ نہ لگائے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سی ای او ایپل بھارت کے بجائے امریکا میں پیداوار بڑھانے…
پاکستان سے شکست، بھارتی میوزک کمپنی نے گانوں سے عاطف اسلم کا نام ہٹادیا
ممبئی (این این آئی)بھارتی میوزک کمپنی زی میوزک نے گانوں سے عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کا نام ہٹا دیا۔بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی تو ہوگئی لیکن بھارتیوں کو اپنی شکست ہضم نہیں ہورہی اور غصے…
پاکستان کیخلاف نہ بولنے پر بالی ووڈ اسٹارز کیخلاف مہاراشٹرا پولیس ایکشن میں آگئی
ممبئی (این این آئی)حالیہ پاک بھارت کشیدگی اور جنگ پر پاکستان کیخلاف خاموشی اختیار کرنے پر مہاراشٹر پولیس نے اپنے ہی فنکاروں کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔جہاں پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارت کے کئی فنکار پاکستان کیخلاف زہر…
مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھارتی حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین اور زخمیوں کیلئے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ شہید ہونے والوں…
سونے کی قیمت
بین الاقوامی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 6 ہزار 700 روپے سستا ہو گیا جس کے…
اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔ قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد…
مسلم ممالک کو غزہ کے معاملے پر کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے، حافظ نعیم الرحمان
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم ممالک کو غزہ کے معاملے پر کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
معروف اینیمیٹڈ سیریز دی سمپسنز کے مصنف اسٹیو پیپون چل بسے
کینساس (این این آئی)معروف اینیمیٹڈ سیریز دی سمپسنز کے ایمی ایوارڈ یافتہ مصنف اسٹیو پیپون اچانک 68 برس کی عمر میں چل بسے۔مصنف کی اہلیہ میری اسٹیفنسن نے انکی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ وہ گزشتہ دو برسوں…
پاک بھارت جنگ میں پاکستان نے عالمی سطح پر اپنی ساکھ کو مزید مضبوط کیا، عالمی جریدہ
اسلام آباد: بین الاقوامی جریدے نے لکھا ہے کہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان نے عالمی سطح پر اپنی ساکھ کو مزید مضبوط کیا۔ بین الاقوامی جریدے “دی ڈپلومیٹ” نے بھی پاکستان کی سفارتی کامیابی اور بھارت کی ناکامی کو…