dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 20 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ…

سکوک بانڈ

پاکستان کا پہلا سکوک بانڈ لانچ کر دیا گیا، جس پر وزیر خزانہ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے گرین گونگ سکوک تقریب سے ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا…

امریکہ کے ساتھ باہمی تعاون کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ باہمی تعاون کو مزید فروغ دینا چاہتے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ سے امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے…

تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف نے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے دوبارہ تحریک چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایک نجی چینل نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ پشاور میں چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و…

آئی پی ایل، مچل اسٹارک کا بھارت واپس جانے سے انکار

آسٹریلوی فاسٹ باؤلر مچل اسٹارک نے آئی پی ایل کیلئے بھارت واپس جانے سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے سکیورٹی خدشات اور خطے میں پائی جانے والی کشیدگی کی وجہ سے بھارت واپس جانے سے انکار کیا ہے۔ فاسٹ…

کوہستان میں مبینہ مالی کرپشن ، خیبر پختونخوا حکومت کا تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ

کوہستان میں مبینہ مالی کرپشن سے متعلق خیبر پختونخوا کابینہ نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کوہستان میں مبینہ مالی کرپشن سے…

پاکستان کی افواج کی نہیں بلکہ پوری قوم کی کامیابی ہے، صدر آصف زرداری

صدر آصف زرداری نے یوم تشکر پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ کامیابی صرف پاکستان کی افواج کی نہیں بلکہ پوری قوم کی کامیابی ہے۔ صدر مملکت نے اپنی مسلح افواج پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے…

کوئٹہ میں 3.1 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس

کوئٹہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.1 اور گہرائی 38 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز…

یوم تشکر ، وفاق اور صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے

بھارتی جارحیت کے جواب میں معرکہ حق میں فتح پر آج ملک بھر میں یوم تشکر منایا جا رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی دی گئی، اس موقع پر پاک…

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کر دیا

وفاقی حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن  کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں2روپے کمی کی گئی ہے جس کے بعد ہائی اسپیڈڈیزل کی نئی قیمت254روپے64پیسے فی لٹر ہوگئی ،پیٹرول…