dhanaknews
بھارت کے خلاف پاک فوج کی شاندار کارروائیوں پر چاہت فتح نے نغمہ جاری کردیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی جارحیت کے جواب میں پاک فوج کی جانب سے آپریشن بنیان مرصوص اورمعرکہ حق شروع کیے جانے کے بعد کامیڈین چاہت فتح علی خان نے بھی نغمہ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارتی جارحیت…
پاکستان نے بھارت کوریاستی قوت سے شکست دی،مولانا فضل الرحمان
امیر جے یو آئی (ف)مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارت کوریاستی قوت سے شکست دی،پاکستان نے بھارت کے غرور کو خاک میں ملادیا۔ کوئٹہ میں مودی اسرائیل مردہ باد کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…
سینیٹ اجلاس، آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر قرارداد متفقہ طور پر منظور
سینیٹ اجلاس میں آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی پر قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ۔ وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نےقرارداد پیش کی،متن کے مطابق پاکستان نے بھارتی جارحیت کابھرپور جواب دیا،مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،علاقائی…
وزیراعظم بھارتی طیاروں کو تباہ کرنے والے شاہینوں سے ملاقات
وزیراعظم شہبازشریف نے کامرہ ایئر بیس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے معرکہ حق میں بھارتی طیاروں کو تباہ کرنے والے شاہینوں سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف ،ایئر…
زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں7 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کا اضافہ
گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 7 کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 10 ارب 40 کروڑ 31 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی،جبکہ کمرشل بینکوں…
ملک بھر میں کل قومی سطح پر یوم تشکر منایا جائے گا
حکومت نے آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کی شاندار کامیابی پر قومی سطح پر یوم تشکر منانے کا اعلان کر دیا۔ پاکستانی عوام اور افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے اور معرکہ حق میں تاریخی فتح پر ملک بھر میں 16…
پاکستان کی حمایت پر بھارت کا سیاحتی بائیکاٹ، آذربائیجانی صحافی کا دوٹوک ردِعمل آ گیا
باکو(این این آئی )آذربائیجان انسٹی ٹیوٹ فار ڈیموکریسی اینڈ ہیومن رائٹس کے چیئرمین اور صحافی احمد شاہدوف نے کہاہے کہ بھارت کی جانب سے آذربائیجان کے سیاحتی بائیکاٹ کی دھمکیاں ملنے کے باوجود بھی آذربائیجان مضبوطی سے پاکستان کے ساتھ…
بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی پر تیز اور یقینی جواب دیا جائیگا
ڈی جی آئی ایس پی آر نے معرکہ بنیان مرصوص اور مسئلہ کشمیر پر دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل کی قرارداد وں اورکشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کرنا ہوگا،انہوں…
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی
امریکا اور ایران کے ممکنہ جوہری معاہدے کے پیش نظرعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تیزی سے کمی آنے لگی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد کی کمی دیکھی گئی ،برینٹ کروڈ آئل…
مارچ 2025 :پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں1.15 فیصد اضافہ
مارچ 2025 کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں1.15 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی رپورٹ کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 140.1 ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ مارچ 2024 میں پٹرولیم مصنوعات کی…