dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

جنرل عاصم منیر

جنرل عاصم منیر کو آج خصوصی تقریب میں فیلڈ مارشل کے بیجز لگائے جائیں گے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں آج رات 8 بجے خصوصی تقریب ایوانِ صدر میں منعقد کی جائے گی ، جس میں  صدرِ مملکت…

پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہونے کا امکان

پاکستان میں ممکنہ طور پر عیدالاضحیٰ 7 جون 2025 کو ہونے کی پیشگوئی ظاہر کی گئی ہے۔ پاکستان کے خلائی تحقیقی ادارے سپارکو کے مطابق ملک بھر میں یکم ذی الحج 29 مئی کو متوقع ہے اور عیدالاضحٰی 7 جون…

اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج نے غزہ کے مغربی کنارے کے دورے پر آئے یورپ کے سفارتی وفد پر گولیاں برسا دیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سفارتی وفد اسرائیل کے مغربی علاقے میں انسانی صورتحال کا معائنہ کرنے آیا تھا،…

اسحق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ خضدار حملہ ناقابل برداشت ہے، بھارتی پراکیسز باز آ جائیں۔ سینٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحق ڈار کا کہنا تھا کہ بھارت کو اپنی شکست سے سبق…

فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ پاک افواج نے بھارتی فوج کے 258 لوگوں کو مارا، ہمیں اپنا پیٹ کاٹ کردفاعی بجٹ بڑھانا ہو گا۔ سینٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ اب ترقیاتی…

ملک بھر میں گرمی شدت برقرار ، بعض مقامات پر بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے میدانی علاقوں میں آج شدید گرمی برقرار رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ ،جنوبی پنجاب، بلوچستان میں درجہ حرارت 4 سے 6 ڈگری زیادہ رہے گا، جنکہ بالائی علاقوں میں…

یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گجرات سے گرفتار

یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو گجرات سے گرفتار کر لیا گیا۔ وافی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) کے مطابق 2023 میں پیش آنے والے یونان کشتی حادثےکے مرکزی ملزم  محمد سعید عرف سعید سنیارا کو ایک…

بابوسر ٹاپ

سیاحوں کے لئے خوشخبری، سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ کو 6 ماہ بعد کھول دیا گیا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی احکام کے مطابق گلگت بلتستان اور ہنزہ جانے والے تمام مسافر اب براستہ ناران سفر کر سکیں گے، سرد موسم…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا ، دوسری جانب روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہوئی ہے۔ جمعرات کو اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، کاروبار کے…

ریلوے ٹریفک

فیصل آباد لاہور ریلوے ٹریفک ٹریک بحال نہ ہونے کی وجہ سے گزشتہ روز سے بند ہے۔ گزشتہ روز کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس چک جھمرہ کے قریب ٹریک پر پھنسی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی تھی جس…