dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

آرمی چیف اور بلال بن ثاقب کی ڈیجیٹل معیشت پر اہم ملاقات

اسلام آباد: آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور معروف سماجی کارکن و ٹیک انٹرپرینیور بلال بن ثاقب کے درمیان ڈیجیٹل معیشت، بلاک چین، کرپٹو کرنسی اور مصنوعی ذہانت سے متعلق تفصیلی ملاقات ہوئی۔ بلال بن ثاقب نے پاکستان…

حکومت کو دفاعی بجٹ کو ڈبل ٹرپل کرنا چاہیے، فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ حکومت کو دفاعی بجٹ کو ڈبل ٹرپل کرنا چاہیے۔ ہم نیوز کے پروگرام  “فیصلہ آپ کا ” میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیرسینیٹرفیصل واوڈا کہا کہ ملک کادفاع مضبوط…

کاروباری اعتماد میں 16فیصد بہتری آئی،سروےرپورٹ

اوآئی سی سی آئی کے بزنس کانفڈینس انڈیکس سروے کے نتائج  سامنے آگئے جس کے مطابق کاروباری اعتماد میں 16 فیصد کی نمایاں بہتری آئی ہے۔ میکرواکنامک استحکام ،کم ہوتی افراط زر بزنس کانفڈنس میں بہتری کی وجوہات ہیں ،…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑا اضافہ ہوگیا

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے تازہ اعداد وشمار جاری کئے گئے ہیں، جس کے مطابق قومی ذخائر میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق آئی ایم…

پاکستانی میڈیا نے دنیا کو بتایا ہم صرف سچ بولتے اوردکھاتے ہیں، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستانی میڈیا نے دنیا کو بتایا ہے کہ ہم صرف سچ بولتے اوردکھاتے ہیں۔ انہوں نے ایوان صدر میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کی اور ہم نیوز سمیت پاکستانی میڈیا کے…

سوئی ناردرن کے حصے داران نے تاریخ کا بلند ترین 75 فیصد نقد مقسوم منظور کر لیا

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے حصے داران نے مالی سال 2023-24 کے لیے تاریخ کا بلند ترین 75 فیصد نقد مقسوم منظور کر لیا ہے۔ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) کا 60 واں سالانہ اجلاس عام…

سونا 1900 روپے سستا،فی تولہ 3 لاکھ 47 ہزار 5 سو روپے کا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,900 روپے کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 47 ہزار 5 سو روپے کا ہوگیا ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…

صدر مملکت اور وزیراعظم نےسید عاصم منیرکو ’’بیٹن آف فیلڈ مارشل ‘‘ سے نواز دیا

صدر مملکت  آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے سید عاصم منیر کو ’’بیٹن آف فیلڈ مارشل ‘‘کے اعزاز سے نواز دیا۔ آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو بیٹن آف فیلڈ مارشل دینے کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی…

دہشتگردی اور انتہا پسندی کیخلاف مشترکہ جدوجہد میں عوام کے اعتماد پر پورا اترنے کیلئے پرعزم ہیں،فیلڈ مارشل عاصم منیر

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام ہماری طاقت کاسرچشمہ ہیں،دہشتگردی اور انتہا پسندی کیخلاف مشترکہ جدوجہد میں عوام کے اعتماد پر پورا اترنے کیلئےپرعزم ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈمارشل سیدعاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈرز…

مودی سرکار آئندہ پاکستان پرحملہ کرنے سے پہلے سوبار سوچے گی، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بھارتی جارحیت کا جواب دے کر 71 کی شکست کا بدلہ لے لیا، مودی سرکار آئندہ پاکستان  پر حملہ کرنے سے پہلے سوبار سوچے گی. آزاد کشمیر میں شہداء کے لواحقین میں امدادی…