dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سونے کی فی تولہ قیمت ایک بار پھر ساڑھے تین لاکھ روپے سےتجاوزکر گئی

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک بار پھر ساڑھے تین لاکھ روپے سے تجاوز کر گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعے کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 3ہزار500روپےکا  بڑا…

جمیعت اہلحدیث

الیکشن کمیشن کی جانب سے بے ضابطگیوں کی شکایات پر نوٹس لینے کے بعد مرکزی جمیعت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی امیر کا انتخاب خطرے میں پڑ گیا۔ پروفیسر ساجد میر کی وفات سے خالی ہونے والے امیر کے عہدے کا…

فتنہ الہندوستان نے امن کو سبوتاژ کیا ، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ فتنہ الہندوستان نے امن کو سبوتاژ کیا ، بھارت گزشتہ 20 سال سے ریاستی دہشتگردی کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہے۔ سیکرٹری داخلہ محمد خرم آغا کے…

خیبرپختونخوا حکومت کا بٹگرام کی تحصیل آلائی کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے بٹگرام کی تحصیل آلائی کو ضلع کا درجہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت ہزارہ ڈویژن کے عوامی نمائندوں کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں آئندہ سالانہ ترقیاتی پروگرام…

بیرونی قرضے

 پاکستان کو رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں 6 ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرضے اور گرانٹس موصول ہوئیں۔ دستاویز کے مطابق آئی ایم ایف فنڈنگ اور دوست ممالک کے رول اوورز سمیت کل 14.1 ارب ڈالر ملے،…

خضدار اسکول بس حملہ، شہید ہونے والے طلبہ کی تعداد 6 ہو گئی

خضدار اسکول بس حملے میں شہید ہونے والے طلبہ کی تعداد 6 ہو گئی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد انہ حملے میں زخمی طالبہ ملائکہ شہید ہو گئیں، خضدا ر اسکول بس حملے کے شہدا میں 5 طالبات اور ایک…

انسداد دہشتگردی عدالت

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ اے ٹی سی اسلام آباد میں 26 نومبر احتجاج سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی…

رانا ثناءاللہ

وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ  نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو قومی مفاد پر ذاتی مفاد کو ترجیح نہیں دینی چاہیے۔ رانا ثنا اللہ نے ایک بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی اندرونی…

نادیہ خان کا ائیر وائس مارشل اورنگزیب سے خاندانی تعلق کا انکشاف

کراچی (این این آئی)معروف اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد سے اپنے خاندانی تعلق کا انکشاف کردیا۔حال ہی میں پاکستان ایئر فورس کے ایئر وائس مارشل (اے سی ایم)اورنگزیب احمد، جو آپریشن بنیان مرصوص کی…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے  جسٹس محمد علی مظہر نے کہا ہے کہ ججز کا تبادلہ صدر مملکت کا آئینی اختیار ہے۔ صدر مملکت کو تبادلے کیلئے کوئی کیسے انفورس کر سکتا ہے؟۔ جسٹس محمد علی مظہرکی سربراہی میں سپریم کورٹ کے…