dhanaknews
وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کا دورہ مکمل کر کے تاجکستان چلے گئے۔ وزیراعظم کی تاجک صدر سے دوطرفہ ملاقات شیڈول ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف تاجک قیادت سے تجارت، توانائی اور سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کریں گے، دونوں ممالک میں…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کی کمی
کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں دوسری روز بھی سونے کی قیمتوں میں کمی واقع…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،فتنہ الہندوستان کے 5دہشتگرد ہلاک
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی2 مختلف کارروائیوں میں فتنہ الہندوستان کے 5دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع لورالائی میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا،کارروائی کے دوران فائرنگ کےتبادلے میں 4 دہشتگرد…
ملک میں 20کلو آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت میں کمی
اپریل کے دوران ملک میں 20کلووالے آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت میں ماہانہ اورسالانہ بنیادوں پرکمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق اپریل میں ملک میں 20کلووالے آٹے کے تھیلے کی…
سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کیلئے 4 دن کی تعطیلات کا اعلان
سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کیلئے 4 دن کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر جمعرات 5 جون سے اتوار 8 جون تک تعطیلات ہوں گی۔ سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ 6 جون جمعہ کو…
سی پیک کو وسطی ایشیا تک توسیع دینا چاہتے ہیں،وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے دوشنبے میں تاجک صدر امام علی رحمان سے ملاقات کی،دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں تعاون کےفروغ پر تبادلہ خیال کیا،اس کے علاوہ علاقائی اور عالمی امور پر بات چیت کی گئی،وزیراعظم نے تاجک صدر کو…
امریکی حکومت
امریکی حکومت نے چینی طلبا کے ویزے منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ چینی کمیونسٹ پارٹی سے وابستہ طلبہ کے ویزے منسوخ کیے جائیں گے۔ یہ اقدام قومی سلامتی کے پیش…
عوام کو جعلی آن لائن ٹریڈنگ،سرمایہ کاری پلیٹ فارمز سے متعلق خبردار کردیا گیا
ایس ای سی پی کا کہنا ہے کہ بی ایم اے کیپٹل مینجمنٹ لمیٹڈ ایک سکیورٹیز بروکر ہے جوباقاعدہ طور پر لائسنس یافتہ اور ریگولیٹڈ ہےاور اس کا جعلی پلیٹ فارمز جیسے کہ “BMA Capital No.108” اور “BMAC Global Pro”…
شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام
شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ،سیکیورٹی فورسز کی فوری جوابی کارروائی میں 7بھارتی اسپانسرڈ خوارج ہلاک جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 4جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس…
واشنگٹن، امریکی سرمایہ کار پاکستان میں معاشی مواقع سے فائدہ اٹھائیں، پاکستانی سفیر
واشنگٹن، امریکہ میں پاکستانی سفیررضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان میں موجود سرمایہ کاری کے وسیع مواقع پر روشنی ڈالی۔ پاکستانی سفیررضوان سعید شیخ نے امریکی پالیسی سازوں، سفارتکاروں اور بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…