dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بنگلا دیشی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کی رجسٹریشن بحال کر دی

بنگلا دیش کی  سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کی رجسٹریشن بحال کر دی۔ خبرایجنسی کے مطابق بنگلا دیشی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کی رجسٹریشن منسوخی کا فیصلہ واپس لے لیا ہے،عدالت نے پارٹی کو الیکشن کمیشن میں بطور سیاسی…

اسحق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار اور افغان ہم منصب امیر متقی نے ٹیلیفونک رابطے کے دوران باہمی اعتماد کے فروغ کے لیے قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دو روز قبل…

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کی نااہلی کے لیے دائر ریفرنس 4 جون کو سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے عمر ایوب کیخلاف ریفرنس…

صدر مملکت

وزیراعظم ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ملاقات صدر آصف زرداری کا ردعمل آگیا صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ میں اس نسل سے تعلق رکھتا ہوں جس نے ہمیں علیحدہ ہوتے دیکھا، آج کل کی نسل علیحدگی کے درد کی کیفیت…

درہ آدم خیل

درہ آدم خیل میں گھر میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں ایک گھر کے اندر دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں…

اسلام آباد

اسلام آباد میں میٹرو اور الیکٹرک بسوں کے کرایوں میں 100 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( سی ڈی اے ) کا کہنا ہے کہ میٹرو بسوں کے کرائے آج یکم جون سے بڑھا دئیے گئے ہیں…

شیخ حسینہ واجد

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق حسینہ واجد پر انسانیت کیخلاف جرائم کا مقدمہ درج کیا گیا تھا ، سابق وزیر داخلہ اور آئی جی پولیس…

غزہ ، اسرائیلی فوج کی امدادی مرکز پر جمع فلسطینیوں پر فائرنگ ، 31 شہید ، 120 زخمی

اسرائیلی افواج نے جنوبی غزہ میں امریکی حمایت یافتہ امدادی مرکز پر فائرنگ کرکے 31  فلسطینیون کو شہید کر دیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں 120 فلسطینی زخمی بھی ہو گئے ، علاوہ ازیں اسرائیلی حملے میں شہید 9 بچوں کا…

ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر ) نے بینکوں سے کیش نکلوانے پر نان فائلرز پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 0.6 فیصد سے بڑھا کر 1.2 فیصد کرنے کی تجویز دیدی۔ ذرائع  کا کہنا ہے کہ حکومت کے…

پاکستان ایکسپریس

بہاولپور احمد پور شرقیہ میں پاکستان ایکسپریس ٹرین کی 2 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں تاہم تمام مسافر محفوظ رہے۔ یلوے حکام کے مطابق کراچی سے راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس کی 2 بوگیاں مبارک پور اسٹیشن کے قریب پٹری…