dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ایلون مسک کی صدر ٹرمپ کی معاشی پالیسیوں پر شدید تنقید

ٹیسلا اوراسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی معاشی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے اربوں ڈالر کی ٹیکس چھوٹ کو “قابل نفرت” اور “ناقابل برداشت” قراردیا ہے۔ ٹیسلا اوراسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک…

موٹر وے پولیس کی بڑی کارروائی، 2 ہزار کلومضرصحت گوشت برآمد

موٹر وے پولیس نے دورانِ پیٹرولنگ دو مشکوک ویگنوں کو روک کر کارروائی کے دوران 2 ہزار کلوگرام مضر صحت گوشت برآمد کر لیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق واقعہ راولپنڈی کے قریب پیش آیا جہاں پولیس نے مشکوک نقل…

بھارت کو حملے کا شوق ہے تو ہم بھی تیار ہیں، بلاول بھٹو

نیویارک، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کو اگرحملے کا شوق ہے تو پاکستان بھی مکمل تیار ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان مشن کے تحت پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری…

نوازشریف سے کراٹے چیمپئن کی ملاقات، سابق وزیراعظم کی شاباش

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف سے عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والی کراٹے چیمپئن شاہدہ عباسی اور صابرہ گل نے ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں نے اپنی کامیابیوں اور…

کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کا مرکز ملیر سے 10 کلومیٹر مشرق کی جانب…

یوکرین کا کریمیا پل پر حملہ، روس نے ٹریفک عارضی طور پر بند کر دی

یوکرین نے روس کو مقبوضہ کریمیا سے ملانے والے اہم پل پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں پل کے ستونوں کو شدید نقصان پہنچا۔ بین الاقوامی خبرایجنسیوں کے مطابق یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ حملے میں دھماکہ…

امریکی صدر کی جاپان سے “گولڈن ڈوم” میزائل شیلڈ میں مدد کی درخواست

امریکی صدر نے جاپانی وزیراعظم کو ایک ٹیلی فون کال کے دوران “گولڈن ڈوم” میزائل شیلڈ پروگرام میں تعاون فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کال موجودہ بین الاقوامی سلامتی کی صورتحال کے تناظر…

امریکا دوطرفہ تعلقات کو بہتر بنانے کیلئے ضروری اقدامات کرے: چین

بیجنگ میں چینی وزارت خارجہ نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ چین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو درست سمت میں لانے کے لیے ضروری اور مؤثر اقدامات کرے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ میں کہا کہ…

مناسکِ حج کا باقاعدہ آغاز، عازمین کی منیٰ روانگی شروع

مکہ مکرمہ میں مناسکِ حج کا آغاز ہوگیا ہے اوردنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمین حج منیٰ کی جانب روانہ ہو چکے ہیں حجاج کرام منیٰ میں قیام کے دوران ظہر،عصر، مغرب اورعشا کی نمازیں ادا کرینگے۔ 9 ذوالحج…

مقتول ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے والد کا بیان بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے والد یوسف حسن کا بیٹی کے قتل کے حوالے سے اہم بیان آگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں قتل ہونے والی ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے والد یوسف حسن نے…