dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

مقتول ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے دوستوں کا بیان بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نوجوان ٹک ٹاکر ثناء یوسف کی افسوسناک موت کے بعد ان کے قریبی دوستوں اور جاننے والوں نے اپنی یادیں اور جذبات شیئر کیے ہیں، جو مقتولہ کی زندگی کے کئی گوشوں کو اجاگر کرتے ہیں۔…

میرے مخالف نے پہلے بھی دھاندلی کی رٹ لگائی تھی، اپوزیشن لیڈر

اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے کہا ہے کہ میرے مدمقابل امیدوار نے اس سے پہلے بھی دھاندلی کی رٹ لگائی تھی۔ اپوزیشن لیڈرعمرایوب نے کہا کہ میرے مدمقابل امیدوار نے ایک ریفرنس اسپیکرایازصادق کو بھیجا،اسپیکر نے بغیر تحقیق کیے وہ ریفرنس…

ثنا ءیوسف کے قاتل کے طور پر شیئر کی جانے والی یہ تصویر در اصل کس کی ہے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سوشل میڈیا پر ٹک ٹاکر ثنا ءیوسف کے قاتل کے طور پر ایک ایسے نوجوان کی تصویر شیئر کی جا رہی ہے جس کا اس پورے معاملے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ ساجی راجپوت نامی ایک…

ملزم کی وہ غلطی جس کی وجہ سے وہ پکڑا گیا، ثناءیوسف قتل کیس میں اہم انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان آن لائن) ٹک ٹاکر ثناء یوسف کا قاتل مقتولہ کا فون بھی ساتھ لے گیا اور یہی اس کی گرفتاری کی وجہ بنا۔نجی ٹی وی ’’دنیا نیوز‘‘ کے پروگرام’’ نقطۂ نظر ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے…

اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ واپس لینے کی ہدایت

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شہریوں کو ریلیف دینے کے لیے اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ واپس لینے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق  وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات ہوئی،ملاقات میں…

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل کی اصل تصویر سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان آن لائن) ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل کی اصل تصویر سامنے آگئی ہے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ’’ ایکس ‘‘پر گزشتہ روز صحافی اسد طور نے ملزم عمر حیات کی تصویر شئیر کی ہے ۔واضح…

عید الاضحیٰ :سٹیٹ بینک 6 جون سے 9 جون تک بند رہے گا

بینک دولت پاکستان عید الاضحیٰ کے موقع پر 6 جون سے 9 جون تک بند رہے گا۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر 6 جون تا 9جون 2025ء (بروز…

پی پی52 سیالکوٹ ضمنی انتخاب پر فافن کی رپورٹ جاری

اسلام آباد: پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 52 سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب پر فافن نے رپورٹ جاری کر دی۔ فافن کی رپورٹ کے مطابق پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی52 سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں چند معمولی بے ضابطگیاں…

حکومت کا پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،جس کے تحت پنجاب بھر میں جوڈیشل اکیڈمی کے ذیلی کیمپس قائم ہوں گے۔ پنجاب جوڈیشل اکیڈمی (ترمیمی) بل 2025 پنجاب اسمبلی میں پیش کردیا گیا ،بل…

ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے والد کا ویڈیو پیغام آگیا

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے والد کا کہنا ہے کہ  میری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے،میری حکومت سے درخواست ہے مجھے انصاف دیا جائے، اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ وہ سرکاری ملازم ہیں ، میری کسی…