ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے والد کا کہنا ہے کہ میری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ہے،میری حکومت سے درخواست ہے مجھے انصاف دیا جائے،
اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ وہ سرکاری ملازم ہیں ، میری کسی سے کوئی دشمنی نہیں ، حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں کہ مجھے انصاف فراہم کیا جائے۔









