dhanaknews
غزہ الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر کی خون عطیہ کرنے کی فاری اپیل، 58 فلسطینی شہید
غزہ میں امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی بمباری سے 58 فلسطینی شہید ہو گئے۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے خان یونس، رفح، دیر البلح، اور غزہ شہر میں متعدد علاقوں کو بمباری کا نشانہ بنایا، شہید ہونے…
پنجاب میں سولر پینلز کی تنصیب کے لئے قواعد و ضوابط جاری کر دیے گئے
پنجاب میں سولر پینلز کی تنصیب کے لئے قواعد و ضوابط جاری کر دیے گئے۔ پی ڈی ایم اے نے پنجاب بھر کے کمشنرز و ڈپٹی کمشنرز کو سولر پینلز کی تنصیب بارے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ انرجی ڈیپارٹمنٹ…
شمالی وزیرستان
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرکے فتنہ الخوارج کے 14 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں خفیہ اطلاعات پر خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، جس…
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اسپیکر قومی اسمبلی ایازصادق کو خط لکھ دیا
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو خط لکھ دیا، انہوں نے اپنے خلاف دائر ریفرنس اور فیصلے کی تفصیلات مانگی ہیں۔ عمر ا یوب نے خط میں اسپیکر قومی اسمبلی سے کہا کہ آرٹیکل 62،…
ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کیس میں گرفتار مرکزی ملزم عمر حیات کے تفتیش میں اہم انکشافات، قتل کی وجوہات بھی بتا دیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کیس میں گرفتار ملزم عمر حیات عرف کاکا نے دورانِ تفتیش ہوشربا انکشافات کیے ہیں۔ پولیس کے مطابق ملزم نے نہ صرف جرم کا اعتراف کر لیا بلکہ قتل کی…
ثناء یوسف
عدالت نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کیس میں گرفتار ملزم عمر حیات عرف کاکا کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھیج دیا۔ تھانہ سمبل پولیس نے سخت سکیورٹی میں ثناء یوسف کے قتل کے ملزم کو ڈیوٹی مجسٹریٹ احمد…
ٹک ٹاکر ثناء یوسف کو قتل کیوں کیا؟ گرفتار ملزم نے اعتراف جرم کرلیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دو روز قبل اسلام آباد میں ثناء یوسف کو ان کے گھر میں گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ واقعے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو کر فیصل آباد چلا گیا تھا جہاں سے…
ملیر جیل سے فرار 105 قیدیوں کا سراغ لگا لیا گیا ، دیگر کی تلاش جاری
کراچی کی ملیر جیل سے فرار ہونے والوں میں سے 105 قیدیوں کا سراغ مل گیا۔ جیل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مختلف مقامات پر چھاپہ مار کارروائیاں کی گئیں ، سرچ آپریشنز کے دوران قیدیوں کا سراغ لگایا گیا…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے تعلیمی بجٹ بڑھانے کا اعلان کر دیا
صوابی: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اس سال تعلیمی بجٹ 13 فیصد بڑھا رہے ہیں۔ انہوں نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کالج نے کم وقت میں بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں، ہمیں…
بچوں کی سلامتی کو یقینی بنانا اجتماعی ذمہ داری ہے، مریم نواز
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر میں معصوم بچے اسرائیل اور بھارت کی جارحیت کا شکار ہیں۔ مریم نواز نے جارحیت کا شکار معصوم بچوں کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ…