dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

کرکٹ کی دنیا سوگ میں ڈوب گئی

انگلینڈ کی ٹیسٹ تاریخ کے سب سے بڑے اسپن باؤلر ڈیرک انڈر ووڈ کا 78 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ہے۔ انڈر ووڈ، جس نے 1966 اور 1982 کے درمیان 86 ٹیسٹ میچوں میں 297 وکٹیں حاصل کیں،…

دوسرے شخص کا شناختی کارڈ 35 سال تک استعمال کرنے والا شہری گرفتار

ایک امریکی شہری کو دوسرے شخص کا شناختی کارڈ چرانے اور اس کے نام پر 35 سال تک جرائم کرنے پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی  نے میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایا کہ آئیووا کے ایک 58…

عادل راجہ قانونی شکست کے بعد بے نقاب

عادل راجہ کی قانونی شکست نے بے بنیاد بیانیہ بے نقاب کر دیا۔ برطانوی عدالت نے بھی عادل راجہ کو سرٹیفائیڈ جھوٹا اور فراڈیا قرار دے دیا،عادل راجہ فیک نیوز کی علامت بن گیا۔ پاک آرمی میں کورٹ مارشل شدہ…

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ گوادر سے ایرانی سرحد تک اپنے حصے کی گیس پائپ لائن بنا رہے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق برینٹ فیوچر 70 سینٹس یا تقریباً 0.8 فیصد گر کر 89.75 ڈالر فی بیرل جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ فیوچر کی قیمت 74 سینٹ یا…

آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن نے پٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کر دیا

آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن نے کل سے پٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایسوسی ایشن کا کہنا  ہے کہ انتطامیہ کی جانب سے ناپ تول میں کمی کے خلاف 16 اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات…

زمین کو بچانے کیلئے صرف 2 سال باقی ہیں، اقوام متحدہ

ماہرین نے خبردار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دنیا کو موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات سے بچانے کے لیے انسانوں کے پاس صرف دو سال باقی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایجنسی نے ترقی یافتہ ممالک…

سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی،اعلیٰ سطحی سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا

سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا استقبال کیا،سعودی وفد میں وزیر ماحولیات، پانی و زراعت اوروزیر صنعت و معدنی وسائل شامل…

ہم تو منت ہی کر سکتے ہیں کہ بس اب آگے بڑھیں، فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم تو منت ہی کر سکتے ہیں کہ بس اب آگے بڑھیں، بانی پی ٹی آئی کو جیل میں رکھ کر ٹمپریچر نیچے نہیں آسکتا۔ لاہور میں انسداد…

لاہور ہائیکورٹ ، لڑکے اور لڑکی کیلئے شادی کی کم از کم عمرمقرر

لاہور ہائیکورٹ نے لڑکے اور لڑکی دونوں کے لیے شادی کی کم از کم عمر اٹھارہ سال مقرر کرتے ہوئے شادی کی عمر میں فرق کی شق کو کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے 95 برس پرانے قانون میں ترمیم…