dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

آئی پی ایل ، ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بن گیا

آئی پی ایل کی پچز بیٹرز کیلئے جنت بن گئیں، سن رائزرز حیدرآباد اور رائل چیلنجر بنگلور کے میچ میں ٹی ٹوئنٹی کا سب سے زیادہ رنز بننے کا ریکارڈ بن گیا۔ گزشتہ روز رائل چیلنجر بنگلور کو ہوم گراؤنڈ…

وزیر اعظم سے سعودی وزیر خارجہ کی سربراہی میں وفد کی ملاقات

وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اعلی سطح وفد نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں سرمایہ کاری کے منصوبوں پر بات چیت کی گئی۔ سعودی وزیر خارجہ وفد کے ہمراہ وزیرِ اعظم ہاؤس…

کئی ریکارڈز پاکستانی کرکٹرز کی جھولی میں گرنے کے منتظر

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جمعرات سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں کئی عالمی ریکارڈز قومی کرکٹرز کو گلے لگانے کے منتظر ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی 20 میچوں کی سیریز…

شدید بارشوں کی پیشنگوئی ، امارات میں ملازمین کو گھر سے کام کرنے کی ہدایت

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے شدید بارشوں کے پیش نظر اہم اقدامات اٹھائے ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں آج اور کل 70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہواؤں کی پیشگوئی کی گئی ہے، اس دوران رہائشیوں کو…

فخر زمان نے ٹی 20 ورلڈ کپ پر نظریں جما لیں

پاکستان کے جارح مزاج اوپنر اور چیمپئنز ٹرافی 2017 کے ہیرو فخر زمان نے اب ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں فتح دلانے کی ٹھان لی ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ رواں سال جون میں امریکا…

آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن نے پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کردی

آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن نے پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کردی۔ سپلائی راولپنڈی اسلام آباد، گلگت اورآزاد کشمیر ریجن کو بند کی گئی، آئل ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک کے ہوائی اڈوں کو بھی…

میدان کے بجائے پاکستانی کرکٹرز کا ہوٹل میں میچ، ویڈیو وائرل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 18 اپریل سے ہوگا مگر قومی کرکٹرز نے بارش کے باعث پریکٹس منسوخ ہونے پر ہوٹل میں کرکٹ کھیلنا شروع کر دیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ…

پالیسی سازوں کو فیض آباد دھرنے سے سبق سیکھنا ہوگا، انکوائری کمیشن نے رپورٹ

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے 149 صفحات پر مشتمل اپنی رپورٹ مرتب کرلی، 3رکنی انکوائری کمیشن سابق آئی جی اخترعلی شاہ کی سربراہی میں انکوائری کر رہا تھا، انکوائری کمیشن نے فیض آباد دھرنے سے جڑے محرکات کا جائزہ…

بلوچستان میں وزارتوں کی تقسیم ، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کے درمیان اختلافات

اتحادی جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں اتحادی جماعتوں میں بلوچستان کی صوبائی حکومت میں وزارتوں کی تقسیم پر اختلاف پیدا ہو گئے ہیں ۔ ذرائع…

اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ، انڈیکس پہلی مرتبہ 71 ہزار کی سطح عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز بننے کا سلسلہ جاری ہے، 100 انڈیکس 466 پوائنٹس کے اضافے کے بعد تاریخ میں پہلی بار 71 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ منگل کو کاروبار کے آغاز پر کے ایس…