dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست عدم پیروی پر خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست عدم پیروی کی بناء پرخارج کر دی۔ عدالتِ عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے دورانِ سماعت بشریٰ…

مرغی کے گوشت کی قیمت 850 روپے کلو تک پہنچ گئی

ملک بھر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ حیدر آباد میں چار دن کے اندر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 250 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے۔ حیدرآباد میں فی کلو گوشت کی…

محکمہ موسمیات کی ملک میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں رواں ہفتہ کے دوران وقفہ وقفہ سے آندھی، جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ تیز بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ…

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنیوالے لارنس بشنوئی گینگ کے دونوں ملزمان گرفتار

بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے ممبئی میں واقع گھر پر فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ممبئی پولیس حکام کے مطابق سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے لارنس بشنوئی گینگ کے وکی صاحب…

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی میچز بارشوں سے متاثر ہونے کا خدشہ

بارشوں سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد میں رواں ہفتے بھی بارشیں متوقع ہیں، بارش کی پیشگوئی کے باعث پاکستان کا شیڈول پریکٹس سیشن بھی منسوخ ہونے کا…

ذہنی اور جسمانی تھکاوٹ ، گلین میکسویل آئی پی ایل سے دستبردار ہو گئے

آسٹریلوی کرکٹر گلین میکسویل نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے اکتا کر غیر معینہ مدت کے لیے بریک لے لیا۔ گلین میکسویل کا کہنا ہے کہ سن رائزرز حیدرآباد کے خلاف میچ کے لیے خود ڈراپ ہونے کا…

خیبر پختونخوا میں بارش ، چھتیں گرنے 14 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں بارشوں کے نتیجے میں حادثات کے دوران 14 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لوئر دیرکے علاقے لقمان بانڈا میں بارش کی وجہ سے بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے 6…

آسٹریلوی ارب پتی کا ٹائی ٹینک 2 جہاز بنانے کا اعلان

ایک دہائی سے زائد عرصے سے آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے ارب پتی کلائیو پالمر نے ٹائی ٹینک 2 جہاز بنانے کا اعلان کیا ہے جس کی تیاری 2027 تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔ کلائیو پالمر بلو اسٹار لائن…

پمز میں شام کے اوقات میں او پی ڈی کا افتتاح

وزیراعظم کے کوآرڈنیٹر برائے صحت ڈاکٹر ملک مختار احمد نے صحت کیلئے فراہم کی جانے والی خدمات کا جائزہ لینے کیلئے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے مختلف شعبوں کا ایک دورہ کیا اور شام کے اوقات میں او پی…

انگلینڈ کے معروف لیفٹ آرم اسپنر انتقال کرگئے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق لیفٹ آرم اسپنر ڈیرک انڈرووڈ 78 برس کی عمر میں فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئے۔ انگلینڈ کے سابق لیفٹ آرم اسپنر نے 86 ٹیسٹ میچوں میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے297 وکٹیں حاصل…