dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بابر، رضوان اور صائم کے بلوں (بیٹ) کا وزن کتنا ہے؟

بابر اعظم، محمد رضوان اور صائم ایوب کا شمار دنیائے کرکٹ کے موجودہ بہترین بیٹرز میں ہوتا ہے کیا آپ ان کے بلوں (بیٹس) کے وزن جانتے ہیں۔ دنیائے کرکٹ میں ہر دور کے بہترین بیٹرز کے بیٹ کے بارے…

درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر

معروف اداکارہ نازش جہانگیر کا کہنا ہے کہ درفشاں سلیم ٹیلنٹ کے بجائے قسمت سے مقبول ہو رہی ہیں اور وہ جس ڈرامے میں آتی ہیں وہ کامیاب ہوجاتا ہے۔ ایک ٹی وی شو میں ایک سوال کے جواب میں…

اسلام قبول کرنے والے کورین گلوکار داؤد کم کا کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان

جنوبی کوریا کے معروف گلوکار و یوٹیوبر داؤد کم جنہوں نے پانچ سال قبل اسلام قبول کیا تھا نے کوریا کے شہر انچیون میں مسجد بنانے کا اعلان کیا ہے۔ داؤد کم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر…

سونا مزید 2400 روپے مہنگا ، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی…

علی امین گنڈا پور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جعلی کیسز میں بند کیا گیا ہے، یہ سب بے نقاب ہوں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا…

متعدد معروف کرکٹرز مجھے میسیجز بھیجتے ہیں،مومنہ اقبال

لاہور (این این آئی)اداکارہ مومنہ اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ متعدد معروف کرکٹرز انہیں میسیجز بھیجتے ہیں۔مومنہ اقبال نے حال ہی میں نجی ٹی وی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے میزبان کے متعدد سوالوں کا جواب دیا۔میزبان…

بیرون ملک روزی کمانے کے خواہشمند کراچی کے نوجوانوں کے ساتھ دو کروڑ کا فراڈ

بیرون ملک جاکر روزی کمانے اور زندگی بنانے کے خواہش مند کراچی کے نوجوان مبینہ فراڈ کا شکار ہوگئے۔ متاثرہ افراد کا کہنا تھا کہ ڈیفنس فیز 8 میں نجی کمپنی نے سعودی عرب اور دبئی میں ملازمت کیلئے رقم…

رانا ثنا اللہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی ایک اور درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف نے لیگی رہنما و سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی ایک اور درخواست دائر کر دی۔ ڈسٹرکٹ ایند سیشن کورٹ ملیر میں ان کے خلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے درخواست پی ٹی…

عمان میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 12 طلبہ سمیت 17 افراد جاں بحق

مسقط، عمان میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں 12 طلبہ سمیت 17 افراد جاں بحق ہو گئے۔ عمان میں گزشتہ دو روزسے جاری بارشوں سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا ہے،بارشوں سے کئی علاقوں کو…

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتار

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ممبئی پولیس حکام کے مطابق سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے وکی صاحب گپتا اور ساگرشری جوگندر پال کو…