dhanaknews
کراچی میں 17 اپریل سے 18 اپریل تک گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
محکمہ موسمیات نے کراچی میں 17 اپریل کی رات سے 18 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے جبکہ…
کیا بابراعظم نیوزی لینڈ کیخلاف نہیں کھیل رہے
قومی ٹیم کے ہیڈکوچ اظہرمحمود نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ہو سکتا ہےکہ بابراعظم کو آرام دیا جائے ایسا نہیں کہ بابراعظم یا کوئی کھلاڑی آرام نہیں سکتا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے…
فلم بنانا کھیل نہیں! –
فلم یوں تو کھیل ہے، لیکن اس کا بنانا کھیل نہیں۔ ارادے اور روپ ریکھا سے لے کر فلم بنانے تک بیچ میں بیسیوں، سیکڑوں ایسی رکاوٹیں آتی ہیں کہ بڑے دل گردے والا آدمی بھی دم توڑ سکتا ہے۔…
محمد عامر نے چار سال بعد قومی ٹیم کی جرسی پہنے تصویر شیئر کردی
فاسٹ بولر محمد عامر نے چار سال بعد قومی ٹیم کی جرسی پہنے تصویر شیئر کردی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فاسٹ بولر محمد عامر نے تصویر شیئر کی جس میں انہیں قومی ٹیم کی جرسی پہنے دیکھا…
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان ِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت 264ویں کور کمانڈر ز کانفرنس ہوئی۔ کانفرنس کے شرکاء نے مسلح افواج کے افسران، جوانوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہریوں سمیت شہداء کی عظیم قربانیوں…
حکومت کا اہم تعیناتیوں کیلئے 65 سال تک عمر کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ
حکومت نے اہم تعیناتیوں کیلئے تحریک انصاف دورکی پالیسی میں ترامیم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے تعیناتیوں کے لیے65 سال تک عمر کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اے آر وائے نیوز نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا…
بجلی بلز میں کمی،حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا
حکومتی کوششوں کےنتیجے میں مسلسل تیسرے مہینے بجلی بلز میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مارچ کےمقابلےاپریل کےبلز7روپے 6 پیسے سے کم کرکے 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ…
خوش نہیں تو چھٹی کرلیں، نئی پالیسی متعارف
چینی کمپنی نے اداس ملازمین کے لیے چھٹی کرنے کی نئی پالیسی متعارف کرا دی ہے۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق حال ہی میں ایک چینی ریٹیل اسٹور چین نے اپنی فرم میں ‘ناخوش چھٹیوں’ کا ایک انوکھا آئیڈیا…
گلین میکسویل نے آئی پی ایل سے بریک لے لیا
آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے دماغی اور جسمانی تھیکاوٹ کی وجہ سے آئی پی ایل سے غیر معینہ مدت کے لیے بریک لے لیا۔ آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین…
روٹی کی قیمت چیک کرنے نواز شریف اور مریم نواز تندور پہنچ گئے
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز روٹی کی قیمت معلوم کرنے خود عوام میں پہنچ گئے۔ نواز شریف نے اڈہ پلاٹ پر نان بائیوں سے ملاقات کی اور ان سے روٹی کی قیمت معلوم…