dhanaknews
وسیم اکرم نے اپنی بہترین فٹنس کا راز بتادیا؟
عالمی شہرت یافتہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے چاہنے والوں کو فٹنس کا راز بتادیا۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو ریٹائرمنٹ لئے ہوئے 20سال بیت چکے ہیں، مگر آج بھی وہ مکمل…
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیشگوئی کر دی
نیویارک: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کر دی جس میں پاکستان کی معیشت میں بہتری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آئی ایم ایف نے…
بارشوں اور سیلاب سے ہزاروں افرادبے گھر، ایمرجنسی سیل قائم
اسلام آباد: الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے ریجنل دفاتر میں بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے ایمرجنسی سیل قائم کر دیئے۔ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے شعبہ ڈیزاسٹرمینجمنٹ نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں بارشوں اور…
وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہو گا
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہو گا۔ اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج وزیر اعظم ہاؤس میں ہو گا جس کی…
حکومت بجلی 100 روپے فی یونٹ تک لے جائے گی، عمر ایوب
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما عمر ایوب نے کہا کہ حکومت بجلی 100 روپے یونٹ تک لے جائے گی اور پٹرول بھی مزید مہنگا ہو گا۔ پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب نے پریس کانفرنس…
غیر معمولی موسمیاتی حالات، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے رواں ہفتے بارشوں اور غیرمعمولی موسمیاتی حالات کے پیش نظر لوگوں کو ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دے دیا۔ این ڈی ایم اے کے ترجمان نے جاری…
سابق چیئرمین پی ٹی آئی فرشتہ نہیں، غلطی ہوسکتی ہے، علی محمد خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کوئی فرشتہ نہیں ان سے بھی غلطی ہوسکتی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے…
پاکستان نے معیشت کے استحکام کے حوالے سے خاطر خواہ پیشرفت کی، امریکہ
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان نے معیشت کے استحکام کے حوالے سے خاطر خواہ پیشرفت کی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے گزشتہ ماہ پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مابین…
حکومت کو فیض آباد دھرنا رپورٹ مسترد کر دینی چاہیے، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت کو فیض آباد دھرنا رپورٹ مسترد کر دینی چاہیے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے ہم نیوز کے پروگرام “فیصلہ آپ کا عاصمہ شیرازی کے ساتھ” میں فیض آباد کمشین…
مظبوط ہڈیوں اور بلڈ پریشر میں کمی کیلئے تربوز کے بیجوں کا جادوئی استعمال
تربوز کے بیج اکثر پھینک دیے جاتے ہیں لیکن اگر آپ کو ان کی افادیت کا علم ہوجائے تو آپ یہ غلطی دوبارہ نہیں کریں گے بلکہ ان سے پوری طرح مستفید ہوں گے۔ ویسے تو ماہ رمضان کے آخری…