dhanaknews
لاہور میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پر 2 ہزار روپے جرمانہ ہو گا
چیف ٹریفک آفیسر لاہور نے شہر میں بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا بھاری چالان کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ چیف ٹریفک آفیسرعمارہ اطہر نے کہا ہے کہ شہر میں بغیر ہیلمنٹ موٹر سائیکل سواروں کو سڑک پر نہیں…
کوڑے دان سے ملا سونے اور ڈالرز سے بھرا بیگ ایرانی شہری نے مالک کو واپس کردیا
تہران، ایک ایرانی شہری جسے سڑک کے کنارے پڑے کچرے سے سونے اور ڈالرز سے بھرا بیگ ملا، نے اس بیگ کو مالک کو واپس کرکے شاندار مثال قائم کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 52 سالہ نامعلوم شہری جو…
پپیتے کے بیج کتنے قیمتی؟ جان کر حیران رہ جائیں
قدرت کی کوئی بھی چیز بے فیض نہیں جیسا کہ پپیتا جو خوش ذائقہ میٹھا پھل ہے اس کے بیج اپنی افادیت میں سونے اور ہیرے جواہرات سے بھی زیادہ قیمتی بلکہ انمول ہیں۔ پپیتا زرد رنگ کا لمبوتری شکل…
آزاد کشمیر حکومت نے نجی ٹوبیکو کمپنی بند کر دی ، سینکڑوں ملازمین بیروزگار
نجی تمباکو کمپنی کے ملازمین نے چیف جسٹس آزاد کشمیر سے استدعا کی ہے کہ آزاد کشمیر حکومت نے بغیر کسی نوٹس کے فیکٹری بند کی جس کی وجہ سے 400 سے زائد ملازمین بے روزگار ہو گئے ہیں۔ ملازمین…
توشہ خانہ ریفرنس، نیب نے نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دے دی
سابق صدر آصف علی زرداری، نواز شریف، یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو شامل تفتیش کرنے سے متعلق عدالتی احکامات…
اے ٹی سی جج کی پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف 9 مئی مقدمات کی سماعت سے معذرت
انسدادِ دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف 9 مئی کے مقدمات کی مزید سماعت سے معذرت کر لی۔ پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری، شبلی فراز، شہریار آفریدی، زرتاج گل، راجہ…
پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کے کتنے میچز بارش سے متاثر ہونے کا خطرہ؟
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کل سے شروع ہو رہی ہے تاہم سیریز کے دوران برسات مداخلت کر کے مزا کرکرا کر سکتی ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی…
فیض آباد دھرنے میں فیض حمید ملوث نہیں تھے ، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فیض حمید فیض آباد دھرنے میں ملوث نہیں تھے، جو ملوث تھے انہیں پکڑیں۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا…
پنجاب پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال، پولٹری کی ترسیل مکمل طور پر بند
ساہیوال، پنجاب پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن کی کال پر ہڑتال کی وجہ سے پولٹری کی ترسیل مکمل طور پر بند ہو گئی۔ برائلر مرغی کی سپلائی نہ ہونے کی وجہ سے گوشت والی دکانیں بند کر دی گئیں، پولٹری ٹریڈ…
سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع پاکستان پہنچ گئے
سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ العتیبی پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ پاکستان پہنچنے پر سعودی معاون وزیرِ دفاع کا پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد نے پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ اپنے دورے…