dhanaknews
خیبر پختونخوا،مشیر اور سیکرٹری کیلئے بیش قیمت گاڑیاں خریدنے کی سمری ارسال
پشاور(طارق وحید)محکمہ سماجی بہبود خیبرپختونخوا نےخاتون مشیر اور سیکرٹری کے لئے بیش قیمت گاڑیاں خریدنے کی سفارش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق گاڑیاں خریدنے کی سمری محکمہ سماجی بہبود کی جانب سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو بھیجی گئی ہے،…
ایشیا کپ، مستقبل میں کن کن ممالک میں ہوگا؟
ایشین کرکٹ کونسل نے اگلے چار ایشیا کپ کے ایونٹ کن کن ممالک میں ہوں گے اس حوالے سے منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ پاک بھارت سیاسی تنازع اور بھارتی ہٹ دھرمی سے کرکٹ کا کھیل بھی متاثر ہوتا…
جنرل(ر) فیض حمید کا دھرنا انکوائری کمیشن کو دیا گیا بیان سامنے آگیا
سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹنینٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے دھرنا انکوائری کمیشن کو بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان دہشت گرد تنظیم نہیں تھی۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کےبیان کی کاپی ہم انویسٹگیشن…
پاکستان بھر میں 17 سے 22 اپریل کے دوران تیز بارش ، آندھی اور ژالہ باری کا امکان
خلیجی ریاستوں میں تیز بارشیں برسانے کے بعد طاقتور مغربی سسٹم بلوچستان میں داخل ہو گیا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کا کہنا ہے کہ یہ سسٹم خلیجی ریاستوں میں تیز بارشوں کا باعث بنا تھا،ان کے مطابق سسٹم مکران کے ساحلی…
وزیرِ خزانہ کی امریکہ میں اہم ملاقاتیں، مختلف شعبوں میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں جاری، مختلف شعبوں میں شراکت داری کو بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ محمد اورنگزیب کی سعودی ہم منصب سے ملاقات میں دو طرفہ تعاون کو وسعت دینے اور مختلف شعبوں…
دنیا کے مقبول ترین سیاحتی مقامات کی نئی فہرست جاری
رواں سال سیاحت کے لیے 30 ممالک کی نئی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں اس مرتبہ 2 عرب ممالک متحدہ عرب امارات اور مصر شامل ہیں۔ امریکی میگزین سی ای او ورلڈ کی ٹاپ 30 ممالک کی فہرست…
موسم گرما کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری
وفاقی حکومت نے موسم گرما کیلئے سرکاری دفاتر کے اوقات کار جاری کر د یے ہیں۔ ہفتے میں 5 دن کھلے رہنے والے دفاتر کے اوقات کار ساڑھے 8 سے ساڑھے 4 بجے تک ہوں گے۔ ہفتے میں 6 دن…
پٹرول اور ڈیزل کی فی لٹر قیمت350روپے تک پہنچنے کا خدشہ
آنے والے دنوں میں اسرائیل کی طرف سے ایران کیخلاف اقدامات کے امکانات کے نتیجے میں تیل گیس کی بین الاقوامی قیمتیں نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہیں۔ یورپین برنٹ کروڈ آئل 89ڈالر 97سینٹ، دبئی کروڈ آئل 89ڈالر 11سینٹ اور…
پاکستان میں پہلی انسداد پولیو ویکسین کس بچی کو دی گئی؟
پاکستان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 1994 میں ہوا لیکن کیا آپ جانتے ہیں ملک میں سب سے پہلے کس بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔ پاکستان باقاعدہ طور پرعالمی سطح پر پوليو کے خاتمے کی…
نہ نہاری نہ نان، وسیم اکرم نے اپنی صبح کا معمول بتا دیا
پاکستان کے لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر ان کے فالوورز کی جانب سے پوچھے جانے کے بعد اپنی صبح کا معمول شیئر کیا۔ 57 سالہ وسیم اکرم نے بتایا کہ وہ صبح 6:30 بجے اٹھے، ایک…