dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

امریکہ کی ایران کو مزید پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

واشنگٹن: امریکہ نے ایران کو آنے والے دنوں میں مزید پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خزانہ جینٹ ییلن نے اپنی نیوز کانفرنس میں خبردار کیا ہے کہ آنے والے…

عظمیٰ کاردار کا شوکت بسرا کو قانونی نوٹس بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد: سابق رکن پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ کاردار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا کو قانونی نوٹس بھیجوں گی وہ میرے نوٹس کا عدالت میں جواب دیں۔ سابق رکن پنجاب…

کراچی میں رین ایمرجنسی نافذ

کراچی: شہر قائد میں میئر کراچی نے بارش کے پیش نظر رین ایمرجنسی نافذ کر دی۔ سی او او واٹر کارپوریشن انجینئر اسد اللہ نے کہا ہے کہ واٹر کارپوریشن نے بارش سے نمٹنے کے لیے تمام انتظامات مکمل کر…

’ڈوپامائن‘ خوشی کا ہارمون! اسے جسم میں کیسے بڑھایا جاسکتا ہے؟

ڈوپامائن ہمارے دماغ میں موجود ایک ایسا ہارمون جو ہمیں خوشی کا احساس دلاتا ہے، دوسرے لفظوں میں اسے خوشی کا ہارمون بھی کہا جاتا ہے۔ آپ نے اپنے آس پاس کئی طرح کے لوگوں کا مشاہدہ کیا ہوگا کچھ…

دانتوں کو بُرش کرنا کیوں نقصان دہ ہے؟ جانیے دلیل کے ساتھ

دانتوں کو برش سے صاف کرنے کی عادت والدین اس وقت سے ڈال دیتے ہیں جب بچے کا قد واش بیسن تک بھی ٹھیک طرح نہیں پہنچ پاتا جو کافی حد تک درست بھی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں…

پاک فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی

افواجِ پاکستان نےٹاپ سٹی معاملےپرسنگین الزامات پرانکوائری کمیٹی بنادی ہے۔ اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی کی سربراہی میجر جنرل کریں گے،پاک فوج نےخوداحتسابی کاسلسلہ شروع کرتےہوئےانکوائری کرنےکافیصلہ کیا،کمیٹی فیض حمید پرلگائے گئےالزامات کی بھی انکوائری کرے گی۔ یادرہے کہ چیف…

ثانیہ مرزا ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت کریں گی؟

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ایک بار پھر ’دی کپل شرما شو‘ میں انٹری کی جھلک مداحوں کو دکھا دی۔ فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا ٹرینڈ ’اپریل…

حکومتی احکامات کی پاسداری نہ ہونے پر ایکس پرپابندی ضروری تھی، وزارت داخلہ

وفاقی وزارت داخلہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی بندش کے خلاف درخواست پر رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی ہے۔ وزارت داخلہ نے اپنی رپورٹ میں درخواست کو خارج کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ…

بھارت میں باحجاب خواتین کے ریسٹورنٹ میں داخلے پر پابندی

بھارتی دارالحکومت کے ایک معروف ریسٹورینٹ میں باحجاب خواتین کو داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ دہلی کے جنوبی علاقے میں جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے قریب نیو فرینڈز کالونی کے ماربیہ کیفے…

فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف انکوائری کمیٹی بنا دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف انکوائری شروع کردی گئی۔ذرائع کے مطابق افواج پاکستان نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کی درخواست پر انکوائری کمیٹی…