dhanaknews
کے پی حکومت نے پولیو مہم کے لیے سیکیورٹی فراہمی سے معذرت کر لی، مہم ملتوی
اسلام آباد: خیبر پختونخوا میں قومی ذیلی پولیو مہم ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، التوا کا یہ فیصلہ سیکیورٹی کی عدم دستیابی کے باعث ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کے پی حکومت نے پولیو مہم کے…
پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے صوبے میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کی منظوری دیدی۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں 5 جون سے صوبے بھر میں پلاسٹک کے تھیلوں کے استعمال پر پابندی…
آٹا سستا، فی کلو قیمت میں 15 روپے کی کمی
کوئٹہ، آٹے کی قیمت میں 15 روپے کمی ہو گئی ہے، شہر میں آٹا 140 روپے کلو سے کم ہو کر 125 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ آٹے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود روٹی کی قیمت میں کمی…
طلاق کے بعد ثانیہ کی کپل شرما کے شو میں شرکت، تصویر سامنے آگئی
ممبئی (این این آئی)پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے طلاق کے بعد بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کپل شرما شو میں بطور مہمان شریک ہوگئیں۔ شو کی ریکارڈنگ کی پہلی تصویر منظر عام پر آگئی جو ثانیہ مرزا نے خود سوشل…
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدر مزید گرنے کا امکان نہیں، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر مضبوط اور شرح تبادلہ مستحکم ہے۔ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدر مزید گرنے کا امکان نہیں۔ بلوم برگ کے ساتھ راونڈ ٹیبل اجلاس میں وزیرخزانہ کا…
وارنٹ گرفتاری
جعلی ڈگری کیس میں عدم پیشی پر سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان اور تحریک انصاف کے رہنما خالد خورشید کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔ خالد خورشید جعلی ڈگری کیس میں ضمانت پر تھے تاہم پیش نہ ہونے پر…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت سے رپورٹ طلب کر لی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی پولیس اسلام آباد کی تعیناتی سے متعلق حکومت سے 2 ہفتوں میں رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ اب تک آئی جی کیوں تعینات نہیں کیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں روڈ ایکسڈنٹ سے…
کسی کو کوئی فائدہ نہیں ہوا ، ایکس پر پابندی ختم کی جائے ، سعد رفیق
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایکس ( ٹویٹر) پر پابندی ختم کی جائے۔ ایکس پر جاری بیان میں سعد رفیق نے کہا کہ نگران حکومت کے دور میں لگائی…
وزیر داخلہ کا زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم
وزیر داخلہ محسن نقوی نے زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ وفاقی وزیر ِ داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈکوارٹرزاسلام آباد کا دورہ کیا جہاں ان کی ِ صدارت میں اجلاس…
ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے سندھ میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا
کراچی، ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے سندھ میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا ہے۔ ماڑی پیٹرولیم کے مطابق گیس کا کنواں ماڑی غازج فارمیشن فیلڈ میں دریافت ہوا ہے، ماڑی پیٹرولیم نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کوخط کے ذریعے آگاہ…