dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بھارتی کپتان بھی پاکستان سے ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے حامی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما بھی روایتی حریف سے ٹیسٹ میچ کھیلنے کے خواہشمند اور پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی حمایت کر دی۔ پاکستان کھیل کو کھیل تک محدود رکھتا ہے لیکن بھارت ہمیشہ کھیل بالخصوص کرکٹ میں…

یوٹیلیٹی سٹورز سے خریداری کرنے والوں کیلئے بڑا اعلان

یوٹیلیٹی اسٹورزپررمضان پیکج ختم ہوگیا جس کے بعد وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت 5 بنیادی اشیاء پر سبسڈی برقرار رہے گی،چینی،آٹا،گھی،دالوں اورچاول پربی آئی ایس…

آئی پی ایل میں سٹے بازوں کی اسٹیڈیم کے وی آئی پی باکسز تک رسائی، 4 گرفتار

بھارت میں جاری آئی پی ایل 2024 میں سٹے بازوں کو اسٹیڈیم اور وہاں کے وی آئی پی باکسز تک رسائی ہو گئی ہے 4 کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کرکٹ میں سٹے بازی بھارت میں عام ہے انٹرنیشنل…

لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغازکل ہو گا

لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز کل جمعہ سے ہوگا۔ لاہور بورڈ حکام کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں 1 لاکھ 95 ہزار 6 سو سے زائد امیدواران شرکت کر رہے ہیں، پہلے روز 6…

عمران خان اور دیگر رہنماؤں کی سکیورٹی یقینی بنائی جائے ، سندھ ہائیکورٹ کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید بانی عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کی سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل احمد عباسی نے بانی پی ٹی آئی کو سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے دائر…

بلوچستان میں شدید بارشوں سے تباہی،8 افراد جاں بحق، گوادر کا کراچی سے رابطہ منقطع

بلوچستان کے مختلف شہروں میں ہونے والی شدید بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آ گئے جبکہ گودار اور مکران کا کراچی سے رابطہ منقطع ہو گیا،بارشوں سے 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان…

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے آغاز سے چند گھنٹے قبل قومی ٹیم کو بڑا جھٹکا

نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز آج سے ہو رہا ہے تاہم سیریز کے آغاز سے چند گھنٹے قبل قومی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر اور…

عدلیہ میں مبینہ مداخلت ، اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ بار نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی۔ سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت ہائیکورٹ کے ججز…

سونا 1700 روپے فی تولہ سستا ہو گیا

سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد سونا 1700 روپے تولہ سستا ہو گیا۔ اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 50ہزار200روپے ہوگئی، دس گرام سونے کی قیمت میں 1458روپے کمی ہوئی ہے۔ دس گرام سونے…

ویمنز ون ڈے سیریز، ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو جیت کیلیے 270 رنز کا ہدف

پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں مہمان ٹیم نے گرین شرٹس کو جیت کے لیے 270 رنز کا ہدف دیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں مہمان ٹیم کی کپتان ہیلی…