dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

دبئی میں موسمی الرٹ کے خاتمے کا اعلان، مصنوعی بارش کی تردید

متحدہ عرب امارات میں تیز بارشوں کے بعد معمول زندگی معمول پر آنے لگی، دبئی ٹرام اور میٹرو سروس مکمل بحال ہو گئی۔ حکومت کی جانب سے موسمی الرٹ کے خاتمے کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے، دبئی کی…

ویمن کرکٹ ، سری لنکن ٹیم نے 302 رنز کا ہدف حاصل کرکے تاریخ رقم کر دی

سری لنکا کی ویمن کرکٹ ٹیم نے ون ڈے تاریخ رقم کرتے ہوئے 300 سے زائد کا ہدف عبور کر لیا۔ جنوبی افریقی ویمن ٹیم کیخلاف میچ میں سری لنکا نے 302 رنز کا ہدف 33 گیندوں قبل حاصل کر…

خاتون پر تھوکنے کا الزام، نوازشریف کے سابق محافظ فرید نیموچی پر فرد جرم عائد

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف کے سابق محافظ فرید نیموچی کی جانب سے خاتون پر تھوکنے کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے…

کوہلی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کھیلیں گے یا نہیں؟ فیصلہ ہوگیا

اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں شرکت کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے فیصلہ کرلیا ہے۔ سابق کپتان کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کے حوالے سے چے مگوئیاں جاری تھیں…

وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کے نمائندوں سمیت دیگر سے ملاقاتیں

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان اسٹاف ایسوسی ایشن آف ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ایسوسی ایشن آف ورلڈ بینک کو حکومت کے اصلاحاتی ایجنڈے کے بارے میں بتایا…

کسی بھی ملک کو دہشتگردی کا شکار نہیں ہونا چاہیے، امریکہ

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو دہشتگردی کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں…

پاکستانی خاندان نے دنیا کو حیران کردیا

قدرت نے انسانی جسم اور اس کے تمام اعضاء کو مکمل ترتیب اور خوبصورتی سے ساتھ تخلیق کیا ہے، تاہم یہ بھی قدرت کا ایک کرشمہ ہے کہ کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو اس ترتیب میں تبدیلی کے باوجود…

ڈاکوؤں کی فائرنگ، خاتون جاں بحق، شہریوں کے تشدد سے ڈاکو ہلاک

کراچی: شہر قائد میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہو گئی جبکہ شہریوں کے تشدد سے ایک ملزم مارا گیا۔ کراچی کے علاقے ملیر عمار یاسر سوسائٹی کے قریب ڈاکوؤں کی ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے خاتون جاں…

ناشتے میں کیا کھایا جائے؟

اکثر گھروں میں صبح کے ناشتے میں مکھن یا مارجرین کا استعمال کثرت سے کیا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس دونوں میں سے کون سی چیز آپ اور آپ کے اہل خانہ کیلئے صحت مند ہے؟…

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک  کی بڑی کمی ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں کمرشل انوینٹری بڑھنے پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہونے لگی ہے۔ مارچ 2020…