dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

نوجوانوں میں جگر کا مرض تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟

آج کل بڑے تو بڑے نوجوانوں میں بھی جگر کے سب سے عام عارضے کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ فیٹی لیور کی بیماری ایک دائمی بیماری ہے جس سے دنیا بھر…

اونٹ کو 500 ریال کا نوٹ بطور عیدی کھلانے والا سعودی شہری گرفتار

پالتو اونٹ کو 500 ريال کا نوٹ بطور عیدی کھلانے والے سعودی شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شہری کی جانب سے اونٹ کو 500 ريال کا نوٹ کھلانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی…

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست بحال کر دی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کرتے ہوئے بشریٰ بی…

ڈالر مہنگا ہو گیا ، اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت…

ملک کے مختلف شہروں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی، گرج چمک کے ساتھ بارش( rain ) اورژالہ باری کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور راولپنڈی میں آندھی گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش متوقع ہے جبکہ…

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کا آغاز آج، چمچاتی ٹرافی کی رونمائی، ویڈیو دیکھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کا آج سے آغاز ہو رہا ہے گزشتہ روز سیریز کی چمچاتی ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ ایشیا کپ کے بعد ملک میں پہلی انٹرنیشنل سیریز آج…

کسی صورت روٹی اور نان کی قیمت کم نہیں کریں گے، نان بائی ایسوسی ایشن

کسی صورت روٹی اور نان کی قیمت کم نہیں کریں گے، راولپنڈی میں نان بائی ایسوسی ایشن کی کال پر مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال ہو گئی۔ راولپنڈی شہر بھر کے نان بائیوں نے دکانیں بند کردی ہیں، نان بائی ایسوسی ایشن…

ویمنز ون ڈے سیریز، ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز ہو گیا ہے اور ویسٹ انڈیز کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں مہمان ٹیم کی کپتان ہیلی…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا ، اپوزیشن کا احتجاج کا فیصلہ

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہو گا سپیکر قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت ، صدرمملکت آصف زرداری خطاب کریں گے۔ اجلاس میں شرکت کیلئے چیف جسٹس، گورنرز، وزرائے اعلیٰ اور سفراء کو دعوت نامے ارسال کر دیئے…

افغانستان میں بارشوں سے ہلاکتیں 70 ہو گئیں ، 2600 گھروں کو نقصان

افغانستان میں طوفانی بارش کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 70 ہو گئی۔ غیرملکی خبرایجنسی اے ایف پی کے مطابق افغان حکومت کے ڈیزاسٹر منیجمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان جانان صائق نے بتایا کہ ہفتے اور بدھ…