dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اسلامی عہد میں‌ کتب کے مصوّر نسخے –

ادب و قصص کی کتب کی تصاویر کا سلسلہ یوں تو ابتدائی اسلامی عہد میں شروع ہوگیا تھا مگر ان کے قدیم ترین نسخے، جو ہمیں ملتے ہیں وہ زیادہ تر چھٹی اور ساتویں صدی ہجری کے ہیں۔ اتفاق سے…

وفاق نے تحریک لبیک پرخفیہ رپورٹ شئیرنہیں کی، شہباز شریف کا دھرنا کمیشن میں بیان

وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان ریاست کے امن کیلیے خطرہ ہے والی خفیہ رپورٹ پنجاب حکومت کبھی شئیرنہیں کی۔ سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا دھرنا کمیشن کودیے گئے بیان میں انکشاف ہوا ہے کہ آئی بی نے اپنی…

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ زلزلہ پیما مرکز  کے مطابق  زلزلے کی شدت 3.5اور گہرائی 58کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے4 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔

انگلش پلیئر جوز بٹلر نے شاہ رخ کے احترام میں کیا رویہ اختیار کیا؟

انگلینڈ کے جارح مزاج بلے باز جوز بٹلر بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے احترام میں کھڑے ہوگئے، اداکار نے انھیں گلے لگالیا۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف میچ میں انگلینڈ کے وائٹ بال ٹیم کے کپتان بٹلر…

آرمی چیف سے ترک چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک فوج کے چیف آف جنرل ا سٹاف نے ملاقات کی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  ملاقات میں باہمی دلچسپی،دفاعی تربیت،علاقائی امن واستحکام کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا

راولپنڈی: پہلے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے پہلے ٹی 20 میچ میں کیوی کپتان مائیکل بریسویل نے ٹاس جیت کر بابر اعظم…

پنجاب پولیس کیخلاف ٹویٹ شہباز گل کے گلے پڑ گئی

پنجاب پولیس نے شہباز گل کیخلاف امریکی قونصل خانے میں شکایت دائر کر دی۔ پنجاب پولیس نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے نام درخواست دائر کی،پنجاب پولیس نے ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش کیخلاف ٹویٹ پر درخواست دائر…

سی این جی صارفین کیلئے بری خبر

ایف بی آر نے سی این جی سپلائی پر سیلز ٹیکس میں اضافہ کر دیا۔ ریجن ون کیلئے سیلز ٹیکس ویلیو140 سے بڑھا کر 200 روپے کر دی گئی،ریجن ٹو کیلئے بھی سیلز ٹیکس ویلیو 135 روپے سے 200 روپے…

دبئی طوفانی بارش، پاکستانی کرکٹرز بھی ایئرپورٹ پر پھنس گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق، کامران اکمل، عمراکمل امریکا جاتے ہوئے دبئی ایئرپورٹ پر پھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں منگل کو ریکارڈ بارش ہوئی، 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں 254 ملی…

ڈی آئی خان، 4کسٹم اہلکار جاں بحق

ڈی آئی خان میں سگو روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے  چار کسٹم اہلکار جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق ناخوشگوار واقعے میں  ایک بچی بھی جاں بحق ہوئی جبکہ ایک راہگیر زخمی ہوگیا۔ کسٹم انٹیلیجنس کے اہلکار…